Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ویسٹ انڈنیز کو 323 رنز سے شکست، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ میچ سیریز اپنے نام کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماؤنٹ ماؤنگانوئی:نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 323 رنز سے شکست دے کر 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی، جیکب ڈفی کی پانچ وکٹوں کی شاندار کارکردگی فیصلہ کن ثابت ہوئی۔
    ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کیلئے 462 رنز کا مشکل ہدف دیا تاہم ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 138 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پانچویں دن اپنی اننگز کا آغاز 43 رنز بغیر کسی نقصان کے دوبارہ کیا تو اس کا پہلا کھلاڑی 87 کے مجموعی سکور پر آئوٹ ہوا جب برینڈن کنگ 67 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے تاہم اس کے بعد کوئی بھی کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا اور پوری ٹیم 138 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے جیکب ڈفی نے 42 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اجاز پٹیل نے 23 رنز دے کر 3 کھلاڑی آؤٹ کیے۔
    نیوزی لینڈ کے ڈیوون کونوے کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، انہوں نے دونوں اننگز میں 227 اور 100 رنز اسکور کیے جبکہ کپتان ٹام لیتھم نے 137 اور 101 رنز بنائے۔ یوں یہ اوپننگ جوڑی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں ایک ہی میچ میں دونوں اننگز میں سنچریاں سکور کرنے والی پہلی جوڑی بن گئی۔جیکب ڈفی کو سیریز میں 23 وکٹیں حاصل کرنے پر پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔

     

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    مقبول خبریں

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    بلاگ

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.