Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دھند، کہرے،سموگ سےسانس لینا محال، رات کےسفر سے گریز کریں ، پی ڈی ایم اے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا امکان ہے۔ ادارے کے مطابق رات اور صبح کے اوقات میں حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو سکتی ہے جس سے حادثات کا خطرہ بڑھ جائے گا۔
    ڈی جی پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، خصوصاً رات 12 بجے سے صبح نو بجے تک۔ انھوں نے کہا کہ ڈرائیور فوگ لائٹس استعمال کریں، رفتار کم رکھیں اور گاڑیوں کے درمیان محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔
    اتھارٹی نے مزید کہا کہ معمر افراد، بچے اور سانس کے مریض غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ موٹر ویز پر سفر سے اجتناب کریں اور موٹر وے پولیس کی ہدایات پر عمل کریں۔
    پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہری ریسکیو 1122 یا پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔

    Related Posts

    ایشین گیمز،ہانگ کانگ نے عمان کو 41 رنز سے شکست دے دی

    ڈی پی او دیر بالا کا تبلیغی مرکز صاحب آباد کا دورہ، سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ

    سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    مقبول خبریں

    ایشین گیمز،ہانگ کانگ نے عمان کو 41 رنز سے شکست دے دی

    سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    عمرکوٹ میں خاتون کی مبینہ آبروریزی کی کوشش، پولیس کارروائی نہ ہونے پر متاثرہ خاندان پریشان

    دوسرا ون ڈے، : سری لنکا نے انگلینڈ کو 16 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

    ”اتفاق میں برکت“: وائٹ ہاؤس نے سی این این اور دیگر معطل شدہ میڈیا آؤٹ لیٹس کی رسائی بحال کر دی

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.