کروگی اسپورٹس پارک، نیشین، جاپان میں ایشیائی کھیلوں (ایشین گیمز 2026) کے مینس ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ نے عمان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈہانگ کانگ کی ٹیم نے بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 121رنزبنائے۔جن میں حفیظ خان: 33 رنز (37 گیندیں، 3 چوکے) بابر حیات: 23 رنز (25 گیندیں، 1 چھکا)یاسم مرتضیٰ: 18* رنز (14 گیندیں)احسان خان: 16 رنز (10 گیندیں) عمان کی طرف سے محمد البلوشی: 3 وکٹیں (17 رنز / 4 اوورز)سمیر عثمان: 1 وکٹ (23 رنز / 4 اوورز) شعیب اسماعیل البلوشی: 1 وکٹ (24 رنز / 4 اوورز)سفیان محمود: 1 وکٹ (27 رنز / 4 اوورز)نوید البلوشی: 1 وکٹ (30 رنز / 4 اوورز جبکہ عمان کی ٹیم: 80/6 رنزہی بناسکی۔جن میں)سفیان محمود: 26* رنز (35 گیندیں)شعیب اسماعیل البلوشی: 20 رنز (26 گیندیں)عبدالجلیل: 15* رنز (28 گیندیں شامل تھے۔ہانگ کانگ کی طرف سےآیوش شکلا: 3 وکٹیں (23 رنز / 4 اوورز)محمد غضنفر: 2 وکٹیں (10 رنز / 4 اوورز)نصراللہ رانا: 1 وکٹ (18 رنز / 4 اوورز)یاسم مرتضیٰ: 0 وکٹ (9 رنز / 4 اوورز)میں دیئے

