Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شمالی علاقہ جات کے دور افتادہ علاقوں میں ڈیجیٹل دور کی نئی تاریخ رقم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے دور افتادہ علاقوں میں ڈیجیٹل دور کی نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ دشوار گزار پہاڑی جغرافیہ کے باوجود اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کو قومی ترجیحات میں شامل کرتے ہوئے گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں جدید نیٹ ورک کی فراہمی یقینی بنائی ہے، جو خطے کی سماجی و معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔
    نجی کمپنیوں کی عدم دلچسپی کے برعکس ایس سی او نے ناقابلِ رسائی علاقوں تک نیٹ ورک پہنچایا اور بلند و بالا پہاڑی سلسلوں میں ہائی الٹیٹیوٹ ٹاورز نصب کر کے مواصلاتی تاریخ میں نئی مثال قائم کی۔ ڈیجیٹل دور کے منصوبے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز (این جی ایم ایس) کے فیز فور کے تحت 4G اور 5G کی فراہمی کے بعد ایس سی او کا کردار مزید مستحکم ہو گیا ہے، جبکہ 4G اور بعد ازاں 5G نیٹ ورک کے باقاعدہ آغاز کی راہ بھی ہموار کر دی گئی ہے۔
    جدید فائبر آپٹک اور بیک ہال نیٹ ورک کے ذریعے شمالی علاقوں میں ڈیٹا اسپیڈ اور سروس کوالٹی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی میں اضافے سے مقامی نوجوانوں کے لیے آن لائن تعلیم اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں، جبکہ ایس سی او کی سرمایہ کاری عوامی ضرورت اور ریاستی ذمہ داری کی عکاسی کرتی ہے۔
    ایس سی او کی ٹیکنالوجی اپگریڈیشن نے گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کو عالمی ڈیجیٹل نظام کے ساتھ براہ راست جوڑ دیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی معیشت، ای کامرس اور فری لانسنگ کے مواقع فروغ پا رہے ہیں اور نوجوان اپنے دیہی اور دور افتادہ علاقوں میں رہتے ہوئے بھی کاروباری سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔

     

    Related Posts

    مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی امرا میں نکاح کی سادہ پروقار تقریب منعقد، دلہا اذان جبار کون ہے؟

    بیرون ملک سفر کرنیوالے پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان، نادرا سے کون سا سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دیا گیا؟

    اسسٹنٹ کمشنر واڑی نے کیٹگری سی ہسپتال واڑی کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.