Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ستاروں سے آگے پاکستان کی بلند پرواز: دو پاکستانی خلا بازوں کی تاریخی مشن کے لیے چین روانگی!

      اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

      ایپل کے ’ایم فائیو‘ پربڑی بچت: 2026 میک بک پرو بھی ناقابل یقین قیمت پر ملےگا

      ایپل کو اربوں سے کھربوں کی کمپنی بنانے والے سی ای او کا استعفا، نیا CEO کون ہوگا؟

      ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    طالبان کی سرپرستی میں دہشت گردی، برطانوی حکومت کا افغانستان کے لیے ٹریول الرٹ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن:افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گردی اور خطے کی بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر برطانوی حکومت نے افغانستان کے لیے ٹریول الرٹ جاری کر دیا ہے۔
    افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گرد تنظیموں اور خطہ کی بگڑتی سیکیورٹی صورتحال نے عالمی برادری کو خبردارکردیا۔ افغان طالبان رجیم کو نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن کے لیے بھی خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔
    برطانوی دفترِ خارجہ نے افغانستان کی بدترین سیکیورٹی صورتحال کے باعث برطانوی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے سفر نہ کرنے کی سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ افغان جریدے خاما پریس کے مطابق برطانوی حکومت نے پرتشدد واقعات میں مسلسل اضافے اور ملک گیر خطرات کے پیشِ نظر یہ اقدام اُٹھایا ہے۔
    برطانوی دفترِ خارجہ کی جاری کردہ سفری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ متعدد سرحدی گزرگاہیں بند ہونے کے باعث سفر انتہائی خطرناک ہو چکا ہے، جبکہ برطانوی شہریوں کو افغانستان میں گرفتاری اور طویل قید کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔ برطانوی حکام نے افغانستان جانے کے خواہشمند شہریوں کو ممکنہ خطرات کا لازمی جائزہ لینے کا انتباہ دیا ہے۔
    برطانوی وزارتِ خارجہ نے افغانستان میں موجود برطانوی شہریوں کو فوری انخلاء کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔ مغربی حکام کے مطابق افغان طالبان رجیم کے اقتدار میں آنے کے بعد مخدوش سیکیورٹی صورتحال، محدود نقل و حرکت اور سفارتی رسائی نہ ہونے کے باعث سیکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں فتنہ الخوارج خطے میں عدم استحکام اور سیکیورٹی خدشات کے باعث عالمی سلامتی کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکے ہیں۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز میں ایرانی فائرنگ،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    اسلام آباد مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے 36 تا72گھنٹے اہم قراردیدیئے

    جنگ بندی میں توسیع کے بعد آبنائے ہرمز میں تین مال بردار جہازوں پر حملے، ایران نے دو جہاز ضبط کرلئے

    مقبول خبریں

    ستاروں سے آگے پاکستان کی بلند پرواز: دو پاکستانی خلا بازوں کی تاریخی مشن کے لیے چین روانگی!

    اسلام آباد مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے 36 تا72گھنٹے اہم قراردیدیئے

    اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

    40 ارب کوہستان کرپشن اسکینڈل، پلی بارگین درخواست منظور ایک اور ملزم رہا

    تبدیلی کا رحجان، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    بلاگ

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    بیوروکریسی کا “سب اچھا” بیانیہ دفن ایک گھنٹے کی رپورٹنگ نے سسٹم ہلا دیا، مریم نواز کی سرزنش،پولیس انٹیلی جنس چیف کو شاباش

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.