Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوٹیوب نے صارفین اور کونٹیٹ کرئیٹرز کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلےفورنیا،ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لیے ایک منفرد اور معلوماتی فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے وہ پورے سال میں دیکھی گئی ویڈیوز کی مکمل تفصیل ایک ہی جگہ پر دیکھ سکیں گے۔
    ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق یوٹیوب نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر یوٹیوب ریکیپ متعارف کرایا ہے، جو اس سال دیکھی گئی تمام ویڈیوز کا خلاصہ پیش کرے گا۔
    یوٹیوب ریکیپ صارفین کو یہ بتاتا ہے کہ انہوں نے 2025 میں کون سے چینلز زیادہ دیکھے، ان کی دلچسپی کس قسم کے مواد میں زیادہ تھی اور ان کے دیکھنے کے رحجانات میں کس حد تک تبدیلی آئی۔
    اس فیچر میں صارفین کو ان کی ویڈیو دیکھنے کی عادات کے مطابق ایک خاص کیٹیگری بھی دی جائے گی، جس کے ذریعے یوٹیوب ان کی پسند اور دیکھنے کے انداز کے مطابق ان کی شخصیت کو ایک نام دے گا۔
    اگر آپ اس فیچر کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یوٹیوب کے ہوم پیج یا ’یو‘ ٹیب پر جائیں، وہاں ریکیپ کا بینر نظر آئے گا، اس کے ذریعے آپ اپنی مکمل 2025 کی دیکھنے کی عادات دیکھ سکتے ہیں اور چاہیں تو اسے دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کر سکتے ہیں۔
    یوٹیوب ریکیپ فیچر موبائل اور ڈیسک ٹاپ دونوں پر دستیاب ہے۔

     

    Related Posts

    گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے   12 لاکھ کروڑ ٹن برف غائب ، دنیا کو بڑا خطرہ لاحق!

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہند-افغان تیسرا ٹی-20: ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، تاریخ رقم

    مقبول خبریں

    گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے   12 لاکھ کروڑ ٹن برف غائب ، دنیا کو بڑا خطرہ لاحق!

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہند-افغان تیسرا ٹی-20: ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، تاریخ رقم

      میاں چنوں: ریڑھی بانوں کا بلدیہ ملازمین پر رشوت ستانی کا الزام، اسسٹنٹ کمشنر کا انکوائری کا حکم

    عالمی میڈیا میں ہلچل: وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.