Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے لاکرز سے 10 کلوگرام سونا برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈھاکا:بنگلہ دیش میں بدعنوانی کے خلاف کام کرنے والے اداروں نے سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کے بینک لاکرز سے تقریباً 10 کلوگرام سونا برآمد کیا ہے جس کی مالیت تقریباً 13 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔
    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے قومی محصولات بورڈ کے سینٹرل انٹیلی جنس سیل (سی آئی سی) کے ایک سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ سونا اُن لاکرز سے ملا جو ستمبر میں ضبط کیے گئے تھے۔
    عدالت کے حکم پر جب یہ لاکر کھولے گئے تو ان میں سے تقریباً 9.7 کلوگرام سونا ملا، جس میں سونے کے سکے اور زیورات شامل تھے۔
    رپورٹ کے مطابق تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد نے اپنے دورِ حکومت میں ملنے والے متعدد تحائف قانون کے مطابق ’توشہ خانہ‘ میں جمع نہیں کروائے۔
    اسی حوالے سے قومی محصولات بورڈ مبینہ ٹیکس چوری کی بھی تحقیقات کر رہا ہے اور یہ جانچ کر رہا ہے کہ آیا حسینہ نے اپنے ٹیکس گوشواروں میں اس سونے کا ذکر کیا تھا یا نہیں۔

    Related Posts

    عمان کے ساحل پر ہندوستانی پرچم والے تجارتی جہاز پر بڑا حملہ، بھارت کا اظہار تشویش

    پیسوں کی جھنکار میں انصاف کی تلاش: سوناکشی سنہا کی کورٹ روم تھرلر ’سسٹم‘ کا ٹریلر ریلیز

    ہمیں شراکت دار ہونا چاہئیے ،حریف نہیں ، بیجنگ میں ٹرمپ ژی ملاقات

    مقبول خبریں

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،قوم کو مبارکباد، انجنئیرز ،سائنسدانوں کو خراج تحسین

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.