Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ترقی یافتہ ملکوں میں مسلمان شہرکے مئیر بن سکتے ہیں بھارت میں میں وائس چانسلر تک نہیں بن سکتا، مولاناارشد مدنی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی : جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ایک بار پھر مسلمانوں کے ساتھ سلوک کے حوالے سے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مسلمانوں کے خلاف تعصب بڑھتا جا رہا ہے۔ انہوں نے نیویارک کے میئر زہران ممدانی اور لندن کے میئر صادق خان کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں مسلمان ترقی کی منازل طے کر رہے ہیں، لیکن بھارت میں حالات اس کے برعکس ہیں۔
    مولانا مدنی کے مطابق ’’بھارت میں مسلمان وائس چانسلر تک نہیں بن سکتا، اور اگر بن جائے تو اسے اعظم خان کی طرح جیل کی ہوا کھانی پڑتی ہے۔‘‘ انہوں نے الزام لگایا کہ الفلاح یونیورسٹی پر کارروائی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جہاں ای ڈی نے بانی جواد احمد صدیقی کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ ایجنسی دعویٰ کرتی ہے کہ یہ کارروائی دہلی کار دھماکہ معاملے اور اس میں ملوث یونیورسٹی کے ڈاکٹروں کی سرگرمیوں سے جڑی ہے۔
    الفلاح یونیورسٹی کے بانی جواد احمد صدیقی کو منی لانڈرنگ کیس میں 13 دن کے لئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی تحویل میں بھیج دیا گیا۔
    مولانا مدنی کا کہنا تھا کہ حکومت کا مقصد مسلمانوں کو ہمیشہ خوف اور دباؤ میں رکھنا ہے، ’’تاکہ وہ کبھی سر نہ اٹھا سکیں‘‘۔ ان کے مطابق آج یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ مسلمان بے بس ہو گئے ہیں، مگر دنیا کی حقیقت اس کے برعکس ہے۔

     

    Related Posts

    ’’بڑے جرم کا سراغ ’’نورا فتحی کی عدالت طلبی

    جرمنی میں بھی ہنگامے، کئی دکانیں لوٹ لی گئیں،’’جین زی’’ سڑکوں پر، پولیس سے جھڑپیں

    مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کی شادی

    مقبول خبریں

    ’’بڑے جرم کا سراغ ’’نورا فتحی کی عدالت طلبی

    جرمنی میں بھی ہنگامے، کئی دکانیں لوٹ لی گئیں،’’جین زی’’ سڑکوں پر، پولیس سے جھڑپیں

    ایل پی جی کے حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے خوشخبری سنا دی

    مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کی شادی

    فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، کانگ پوکپی سے دو لاشیں برآمد

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.