Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مذہبی آزادی کا امریکی کمیشن: بھارت کو خصوصی تشویش کا ملک نامزد کرنے کی سفارش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: انتہا پسند آر ایس ایس اور بی جے پی کی ہندوتوا پالیسیوں پر امریکہ نے سخت تنقیدی رپورٹ جاری کر دی۔ امریکا کی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ نے بھارت میں مذہبی تعصب کے بڑھتے ہوئے رجحانات کا پول کھول دیا ہے۔ امریکی رپورٹ میں بھارت کو مذہبی تعصب اور سنگین مذہبی خلاف ورزیوں پر خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
    امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت مذہبی آزادی کے حوالے سے سنگین چیلنجز کا شکار ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2014 سے مودی اور بی جے پی نے ہندوتوا نظریہ کے تحت اقلیتوں کے خلاف امتیازی پالیسیاں نافذ کیں۔
    رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس کا سیاسی ونگ بی جے پی ہندو قوم پرستی کو فروغ دیتا ہے جبکہ آر ایس ایس کئی دہائیوں سے اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور سکھوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں میں ملوث رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2024 میں مودی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح کیا جس نے صورتحال کو مزید متنازعہ بنا دیا۔
    رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ مودی، امیت شاہ سمیت کئی ہائی پروفائل بی جے پی رہنماء آر ایس ایس کی پالیسیوں کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ بی جے پی کی امتیازی پالیسیوں میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، رام مندر کی تعمیر اور یکساں سول کوڈ شامل ہیں۔
    رپورٹ کے مطابق فنانشل، انسدادِ دہشت گردی اور امیگریشن قوانین کا استعمال بھی مذہبی اقلیتوں کے خلاف کیا جاتا ہے۔رپورٹ میں اس امر پر روشنی ڈالی گئی کہ مودی کے نام نہاد سیکولر بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر ظلم، بربریت اور منظم استحصال بدستور جاری ہے۔

    Related Posts

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    خامنہ ای کی شہادت اور تہران پر بمباری کے 11 گھنٹوں کی سنسنی خیز اندرونی کہانی سامنے آگئی

    اسرائیل کا تہران پر بڑا حملہ: مہرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ملیامیٹ، جہاز،فیول ڈپو تباہ

    مقبول خبریں

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    بلاگ

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.