Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گرین ٹاؤن کے علاقے میں مفت ناشتہ نہ دینے پر اوباش کا ساتھیوں سمیت ہوٹل پر دھاوا، متعدد زخمی، مدعی انصاف کیلئے دربدر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(بے نقاب رپورٹ) لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں مفت کھانا نہ دینے پر اوباش نوجوان امجد نے 12 ساتھیوں کے ہمراہ ہوٹل پر دھاوا بول دیا۔ گرم دودھ عبداللہ اور عمر شہزاد پر پھینک کر انہیں جھلسا دیا جبکہ ایک ملزم نے تیز دھار چاقو سے نصیب زادہ اور گل شاہد پر حملے کیے، جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے ۔
    مبینہ طور پر ملزمان نے کھانے پینے کا سارا سامان فرش پر الٹ دیا اور ایک زخمی کا موبائل اور دراز سے 55 ہزار اٹھا کر فرار ہو گئے ۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا ۔ گرین ٹاون آپریشن پولیس کی مبینہ غفلت، تاخیری حربوں اور طمعِ نفسانی نے اس مظلوم اور محنت کش، غریب خاندان کی زندگی اجیرن بنا دی پولیس کو دی گئی درخواست پر مقدمہ درج نہ ہوا کیونکہ ملزمان بلیئرڈ کلب چلاتے ہیں انکی سفارش کے باعث معاملہ کو طول دیا بعدازاں پولیس کو فرنٹ ڈیسک پر درخواست دینے کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ لیکن کوئی کارروائی عمل میں نہ لائی گِئی۔

    شانگلہ سے تعلق رکھنے والے  گل زر کے مطابق  نو عمر بچوں کے ساتھ چلنے والا چھوٹا سا ناشتے کا ہوٹل ظلم، بربریت اور پولیس رویّے کا نشانہ بن گیا۔
    گل زر خان آج بھی زخمی بیٹوں کے لیے انصاف کی تلاش میں دربدر ہے مگر پولیس کے دروازے شائد انکے لئے بند ہیں کیا وہ پختون ہیں اسی وجہ سے یا وہ غریب ہیں ؟ وہ اب ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد نوید سے انصاف کی فریاد کر سکتا ہے کیونکہ انہیں ابھی بھی ملزمان سے جان کا خطرہ ہے۔

     

    Related Posts

    تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ میں تین روزہ فری سکریننگ کیمپ لگا دیا گیا

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    جگر کی صحت کا راز: ماہرین نے غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی کو لازمی قرار دے دیا

    مقبول خبریں

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    ٹرمپ کے وکیل کی انٹری کے بعد گوتم اڈانی کے خلاف امریکی الزامات ختم : نیویارک ٹائمز ، مودی نے آپریشن سندور اڈانی کو بچانے کیلئے روکا، اپوزیشن

    جگر کی صحت کا راز: ماہرین نے غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی کو لازمی قرار دے دیا

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.