Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    “را“ کی سرپرستی میں کام کرنیوالے بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کے ارکان، بھانو اور گرگ پکڑے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:بھارت کے بدنام زمانہ اور “را“ کی سرپرستی میں کام کرنیوال بشنوئی گینگ کے انتہائی مطلوب گینگسٹر امریکا سے گرفتار کرلئے گئے۔

    این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں ہریانہ اور پنجاب کے میں سکیورٹی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ وینکاٹیش گرگ کو جارجیا اور بھانو رانا کو امریکا سے گرفتار کیا گیا جس کا تعلق بشنوئی سے ہے اور دونوں کو جلد ہی انڈیا لایا جائے گا۔
    رپورٹ کے مطابق اس وقت انڈیا سے تعلق رکھنے والے دو درجن سے زائد کینگسٹر ملک سے باہر ہیں جہاں سے وہ اپنے گینگز چلا رہے ہیں اور نئے لوگوں کو بھی بھرتی کر رہے ہیں۔
    گرگ اور رانا کی گرفتاری کے لیے ہونے والی کارروائی سے دونوں گینگسٹرز کے طریقہ کار کے حوالے سے بھی اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔
    گرگ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ ان کا تعلق ہریانہ کے علاقے نایان گڑھ سے ہے اور وہ جارجیا میں رہ رہے تھے۔ ان کے خلاف انڈیا میں 10 سے مقدمات درج ہیں۔
    وہ ہریانہ، راجستھان، دہلی اور دوسری شمالی ریاستوں سے نوجوانوں کو اپنی گینگ میں شامل کرنے پر بھی کام کر رہے تھے۔
    وہ بہوجن سماج پارٹی کے رہنما کو گرورام کے قتل میں ملوث تھے اور واقعے کے بعد جارجیا فرار ہو گئے تھے۔
    گرگ بیرون ملک موجود کپل ساگوان کے ساتھ مل کر بھتہ وصول کرنے والی ایک گینگ چلا رہے تھے۔
    اکتوبر میں دیلی پولیس نے ساگوان کی گینگ کے چار شوٹرز کو گرفتار کیا تھا جو ایک بلڈر کے فارم ہاؤس پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث تھے۔
    اسی طرح دوسرے گرفتار کیے گئے شخص بھانو رانا کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ بشنوئی گینگ کے لیے کام کر رہے تھے اور کچھ عرصے سے خاموشی کے ساتھ امریکا میں رہائش پذیر تھے۔ان کا تعلق کرنال کے علاقے سے ہے اور وہ طویل عرصے جرائم کی دنیا میں سرگرم ہیں اور ان کے خلاف بھی کئی مقدمات درج ہیں۔
    ان کا کریمنل نیٹ ورک ہریانہ، پنجاب اور دہلی تک پھیلا ہوا ہے۔
    ان کا نام پہلی بار پنجاب میں ہونے والے ایک گرینیڈ حملے کے بعد تحقیقات کے دوران سامنے آیا تھا۔
    جون میں سپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے کرنال کے علاقے سے دو افراد کو گرفتار کیا تھا جن کے قبضے سے ہینڈ گرینیڈز کے علاوہ پستول اور دوسرا اسلحہ برآمد ہوا تھا اور وہ بھانو رانا کے لیے کام کر رہے تھے۔
    انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بشنوئی گینگ کافی عرصے سے سرگرم عمل ہے جس کو لارنس بشنوئی چلاتے ہیں جو اس وقت جیل میں ہیں اور وہیں سے ہی گینگ کو چلا رہے ہیں۔
    اس گینگ پر پنجابی گلوکار اور سیاست دان سدھو موسے والا، ریاسست مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل کے علاوہ اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے اور گھر پر فائرنگ کے الزامات بھی ہیں۔

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.