Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور: غالب مارکیٹ: ہوٹل میں چھاپہ کے دوران ریپ کے دو ملزمان گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: غالب مارکیٹ پولیس نے ون فائیو پر کال کرنے والی خاتون کی مدد کرنے کے لئے ہلٹن ہوٹل پر چھاپہ مار کر خاتون کو ریپ کرنے والے دو ملزمان سمیت چار خواتین کو گرفتار کر لیا۔

    غالب مارکیٹ پولیس نے ون فائیو پر کال کرنے والی خاتون کی مدد کرنے کے لئے ہلٹن ہوٹل پر چھاپہ مارا اور خاتون کو ریپ کرنے والے دو افراد اور ان کی ساتھ چار خواتین کو گرفتار کر لیا۔ اس چھاپے میں منشیات اور شراب بھی برآمد ہوئی۔

    پولیس نے خاتون کو زبردستی وحشیانہ درندگی کا نشانہ بنانے والے دو ملزموں کو گرفتار کرنے کے لئے کارروائی خاتون کی ون فائیو پر کال موصول ہونے کے بعد کی۔

    ہلٹن سویٹ میں چھاپہ مار کر پولیس نے دو مردوں اور چار خواتین کو گرفتار کیا، چھاپے کے دوران ہوٹل سے جعلی شراب ، آئس اور دیگر منشیات برامد کی گئیں۔

    گلبرگ میں قصوری روڈ پر واقع ہلٹن سوٹ میں سے قصور کی رہائشی خاتون کی جانب سے ون فائیو پر کال کی گئی تھی، پولیس نے ملزموں کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

    Related Posts

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ اور 10 دہشت گرد ہلاک

    "سیاست کریں، اداروں اور شہداء کی تضحیک نہ کریں”: عظمیٰ بخاری کا مولانا فضل الرحمن کے بیان پر شدید ردعمل

    "پاکستان کے کماؤ پوت” فری لانسرز نے ایک ماہ میں کتنے ڈالر کمائے?

    مقبول خبریں

    نتن یاہو سے تعلقات اچھے، لیکن اعتماد میں کسی پر بھی نہیں کرتا،صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ اور 10 دہشت گرد ہلاک

    "سیاست کریں، اداروں اور شہداء کی تضحیک نہ کریں”: عظمیٰ بخاری کا مولانا فضل الرحمن کے بیان پر شدید ردعمل

    "پاکستان کے کماؤ پوت” فری لانسرز نے ایک ماہ میں کتنے ڈالر کمائے?

    پاکستان کی قیمتی معدنیات میں امریکا، چین اور کینیڈا کی دلچسپی، کوئی ٹھیکا یا مائن کسی کے حوالے نہیں کی گئی: خواجہ آصف

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.