Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبے قرضوں کی ادائیگی میں وفاق کے ساتھ حصہ ڈالیں، پنجاب کامقدمہ ضلعی حکومتوں کوآئینی تحفظ کا ہے، اسپیکر محمد احمد خان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاکہنا ہے کہ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم میں اس کا جائزہ لینا ہوگا کہ صوبوں کو این ایف سی کی مد میں ملنے والے فنڈز کے بعد کیا وفاق کے بعد اتنی گنجائش رہ جاتی ہے کہ وہ اپنے معاملات کو چلا سکے، ہمارا مقدمہ ستائیسویں ترمیم میں ضلعی حکومتوں کو آئینی تحفظ فراہم کرنا ہے اور کسی کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیئے۔

    پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاکہنا تھاکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر کام شروع ہو چکا ہے ہمارا مقدمہ بلدیاتی اداروں سے وابستہ ہے جس کےلئے پنجاب اسمبلی سے تمام جماعتوں کے ارکان نے متفقہ قرارداد منظور کی تھی، ان کاکہنا تھاکہ جس طرح وفاق اور صوبائی حکومتوں کا آئینی تحفظ حاصل ہے ایسے ہی وہ چاہتے ہیں کہ مقامی حکومتوں کو بھی تحفظ حاصل ہواور امید کرتے ہیں اس آئینی ترمیم پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، ان کاکہنا تھاکہ اگر یہ معاملہ 27ویں آئینی ترمیم میں شامل نہیں کیا جاتا تو بعد میں بھی کیا جا سکتا ہے، ایک سوال کے جواب میں ملک محمد احمد خان نے کہاکہ جن جرائم کی بنیاد بانی تحریک انصاف جیل میں ہیں ان جرائم کو جانچنا بھی ضروری ہے وہ کسی سیاسی لیڈر کو قید میں رکھنے کے حق میں نہیں مگر کوئی یہ خواہش کرے کہ میرا گھر جلا دے یا تاریخی ورثوں کو جلا دے تو پھر بھی اسے آزادی ملنی چاہیئے اس پر بات ہونی چاہیئے، ان کاکہنا تھاکہ مجوزہ آئینی میں صوبوں کو این ایف سی کی مد میں فنڈز ملنے کے بعد کیا وفاق اپنے معاملات چلا سکتا ہے یا نہیں اس کا ایک حل یہ موجود ہے کہ وفاق نے جو قرض کی ادائیگیاں کرنی ہے اس میں صوبے اپنا حصہ ڈالیں،

    Related Posts

    17 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

    جمہوریت محض سیاسی نظام نہیں بلکہ فلاحی معاشرے کی منزل ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ جمہوریت پر پیغام

    بجلی و پٹرولیم بحران پر حکومت کا بڑا اقدام: ہفتے میں اب کتنے دن کام ہوگا؟

    مقبول خبریں

    17 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

    امریکا نے ایران سے جنگ میں مالی وفوجی نقصان کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی

    جمہوریت محض سیاسی نظام نہیں بلکہ فلاحی معاشرے کی منزل ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ جمہوریت پر پیغام

    بجلی و پٹرولیم بحران پر حکومت کا بڑا اقدام: ہفتے میں اب کتنے دن کام ہوگا؟

    سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: کنٹریکٹ سروس کو پنشن میں شمار کرنے کا فیصلہ برقرار

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.