Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق صدر باراک اوباما کا مئیر نیویارک کے امیدوار ظہران ممدانی کو فون، بڑی پیشکش کردی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک :سابق ڈیموکریٹک صدر براک اوباما نے ہفتے کے روز میئر نیویارک کے امیدوار ظہران ممدانی کو فون کیا اور 34 سالہ امیدوار کے انتخاب جیت جانے کی صورت میں ان کے لیے ایک "ساؤنڈنگ بورڈ” بننے کی پیشکش کی۔ انہوں نے ممدانی کی مہم کی بھی تعریف کی۔ (ساؤنڈنگ بورڈ: ایسا شخص جس سے آپ کسی تجویز یا معاملے پر تبادلۂ خیال کریں)۔

    ممدانی کی ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی جس کی اطلاع سب سے پہلے نیویارک ٹائمز نے دی تھی۔

    ترجمان ڈورا پیکیک نے کہا، "ظہران ممدانی نے صدر اوباما کے حمایتی الفاظ اور اپنے شہر میں ایک نئی قسم کی سیاست لانے کی اہمیت پر ان کی گفتگو کو سراہا”۔

    یوگنڈا میں پیدا ہونے والے اور ریاستی اسمبلی کے رکن ممدانی نے چار نومبر کے عام انتخابات سے قبل اپنے اہم حریف اور سابق گورنر اینڈریو کوومو کے مقابلے میں اچھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

    ڈیموکریٹک پرائمری میں ممدانی سے ہارنے کے بعد کوومو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ گارڈین اینجلز کے بانی کرٹس سلوا ریپبلکن امیدوار ہیں۔

    ممدانی نے 24 جون کو پرائمری میں واضح فتح کے ساتھ سیاسی مبصرین کو چونکا دیا۔ اس کے بعد سے انہیں بطور امیدوار سابق نائب صدر کملا ہیرس اور نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچول جیسی شخصیات سے توثیق اور چھوٹے عطیہ دہندگان کی طرف سے مسلسل مالی امداد حاصل ہوئی ہے۔

    ممدانی کی پالیسیوں میں نیویارک شہر کے امیر ترین افراد پر ٹیکسز میں اضافہ شامل ہے جس سے مالیاتی طبقے کی اس تشویش میں شدت آئی ہے کہ شہر کی مسابقت کو نقصان پہنچے گا۔

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.