Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بابر اعظم نے تاریخ رقم کردی، بڑا ریکارڈ اپنے نام کیا، پاکستان جنوبی افریقا سے میچ جیت کرسیریز برابر کرنے میں کامیاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
    قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں بابراعظم نے اہم ترین سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

    پاکستانی اسٹار بیٹر 123 اننگز میں 4 ہزار 232 رنز اسکور کرکے بھارت کے روہت شرما سے آگے نکل گئے ہیں۔
    روہت شرما نے 151 ٹی 20 اننگز میں 4 ہزار 231 رنز بنائے تھے ، اس میچ میں بابر اعظم 11 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔
    واضح رہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔

    Related Posts

    وفاقی آئینی عدالت کا حارث اسٹیل مل ریفرنس ختم کرنے پر نیب کو نوٹس جاری

    امریکا نے ایران کے 130 ملین ڈالر سے زائد کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیے

    دہری شہریت رکھنے والے پاکستانی ہو جائیں ہوشیار: نئی سفری پابندیاں عائد، پاکستان واپسی کیسے ممکن ہو گی؟ گائیڈ لائنز

    مقبول خبریں

    وفاقی آئینی عدالت کا حارث اسٹیل مل ریفرنس ختم کرنے پر نیب کو نوٹس جاری

    امریکا نے ایران کے 130 ملین ڈالر سے زائد کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیے

    دہری شہریت رکھنے والے پاکستانی ہو جائیں ہوشیار: نئی سفری پابندیاں عائد، پاکستان واپسی کیسے ممکن ہو گی؟ گائیڈ لائنز

    فیفا عالمی کپ 2026: سیمی فائنل میں فرانس کی شکست کے بعد شورش والا ماحول، راجدھانی پیرس میں فساد برپا، کئی افراد زخمی

    ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے چھ وکٹوں سے جیت لیا

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.