Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبے کے وسائل پنجاب کی عوام کے قدموں میں رکھ دئیے، دنیا کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلایا، مریم نوازشریف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(حافظ نعیم سے ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد میں نے دنیا کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلایا، سوچاپہلےپنجاب کےوسائل عوام کےقدموں میں رکھوں۔ میرے ہوتے پنجاب کے عوام کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیپالپور میں سیلاب متاثرین سے خطاب میں کہا کہ پنجاب کےعوام کی عزت نفس کا خیال ہے۔ سیلاب متاثرین کے نقصانات کا ازالہ شروع کر دیا۔ مریم نواز نے پندرہ اضلاع کے سیلاب متاثرین میں معاوضے کی تقسیم کا آغاز دیپالپور سے کر دیا۔ سیلاب متاثرین میں اے ٹی ایم کارڈز تقسیم کیے۔

    مریم نواز نے کہا کہ 10 روب روپے گھروں کی بحالی،تعمیر،فصلوں،جانوروں کےنقصان پردیں گے، میں نے کرپشن کےتمام راستے بندکردیئے، سیلاب متاثرین کی بحالی کاپیسہ کسی کو نہیں ملے گا، سیلاب متاثرین کی گھروں میں باعزت بحالی کا آغاز ہونے جارہاہے، پنجاب حکومت نے متاثرین کیلئے ریلیف کاکام اپنے پیسوں سے کیا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ 70 فیصدسروے مکمل کرلیا گیا ہے، سروے کیلئے پورا نظام ترتیب دیاگیاہے، آج سے15اضلاع میں معاوضےکی تقسیم کاآغازہورہاہے۔ اوکاڑہ، جھنگ، ملتان، بہاولپور، ننکانہ، مظفرگڑھ، ساہیوال، لودھراں، بہاولنگر، سرگودھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، قصور، نارووال اورگوجرانوالہ میں آج سے آغاز ہوجائے گا۔ متاثرین کومعاوضے کی رقم کاچیک اور اے ٹی ایم کارڈ ملے گا۔

    Related Posts

    قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی : سپریم کورٹ کا فیصلہ جیل رولز کی خلاف ورزی قرار، آئینی عدالت کل حتمی فیصلہ جاری کرے گی

    عمران خان کی طرح سہولیات لینے کے کیس میں بڑی پیش رفت ، وفاقی آئینی عدالت کا تین قیدیوں کے کیسز میں کل کے لیے نوٹس جاری

    معاشی ترقی، بہتر گورننس :فیصل آباد کو بھی الگ صوبہ بنایا جائے، تاجر برادری کا بڑا مطالبہ

    مقبول خبریں

    یوکرین میں روسی ڈرون کا بورس جانسن، اہم شخصیات کی ٹرین پرحملہ،

    قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی : سپریم کورٹ کا فیصلہ جیل رولز کی خلاف ورزی قرار، آئینی عدالت کل حتمی فیصلہ جاری کرے گی

    عمران خان کی طرح سہولیات لینے کے کیس میں بڑی پیش رفت ، وفاقی آئینی عدالت کا تین قیدیوں کے کیسز میں کل کے لیے نوٹس جاری

    معاشی ترقی، بہتر گورننس :فیصل آباد کو بھی الگ صوبہ بنایا جائے، تاجر برادری کا بڑا مطالبہ

    وفاقی آئینی عدالت میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.