Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوٹیوب نے کروڑوں ڈالر ادا کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کو منا لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن : مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن یو ٹیوب اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 2021 میں پیدا ہونے والے تنازعے پر تصفیہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ویڈیو پلیٹ فارم انہیں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرے گا۔
    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق 6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر ریپبلکن پارٹی کے حامیوں کی جانب سے حملے کے بعد یو ٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کردیا تھا۔یوٹیوب نے موقف اختیار کیا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیوز سے تشدد کو مزید ہوا مل سکتی ہے جس کے باعث اُن کا اکاؤنٹ معطل کیا گیا ہے۔

    یو ٹیوب سے ملنے والا  کروڑوں کا جرمانہ کہاں خرچ ہوگا ؟
    آن لائن ویڈیو پلیٹ فارم گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کا ایک ذیلی ادارہ ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد یو ٹیوب کے خلاف قانونی مقدمات درج کروائے تھے۔
    کیلیفورنیا کی وفاقی عدالت میں جمع ہونے والی دستاویزات کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے ملنے والی رقم میں سے 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر وائٹ ہاؤس میں ایک نئےغیر منافع بخش بال رُوم کی تعمیر کے لیے خرچ ہوں گے۔

    میٹا اور ایکس نے بھی  کروڑوں  ڈالر ادا کرکے جان چھڑائی

    جنوری میں میٹا نے 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اور فروری میں ایکس نے ایک کروڑ ڈالر ادا کر کے صدر ٹرمپ کے ساتھ اسی نوعیت کے مقدمات کا تصفیہ کیا تھا۔
    میٹا کے تصفیے کے تحت 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی رقم ڈونلڈ ٹرمپ کی فلوریڈا میں مجوزہ صدارتی لائبریری کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

    Related Posts

    امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

    عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے   12 لاکھ کروڑ ٹن برف غائب ، دنیا کو بڑا خطرہ لاحق!

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہند-افغان تیسرا ٹی-20: ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، تاریخ رقم

      میاں چنوں: ریڑھی بانوں کا بلدیہ ملازمین پر رشوت ستانی کا الزام، اسسٹنٹ کمشنر کا انکوائری کا حکم

    عالمی میڈیا میں ہلچل: وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.