لاہور:وزیرزاطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ گجرات کے مامے بننے و الے باپ بیٹا پانی نکلنے کےبعد مینڈک کی طرح برآمد ہوئے ہیں، موٹر وے جنہوں نے بنائی ہےاسے ٹھیک بھی کرلیں گے۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے مونس الٰہی کے سوشل میڈیا پر بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ“یہ باپ بیٹا جو بلاشرکت غیرے گجرات کے مامے بنے رہے اور پانی نکلنے کے بعد مینڈک کی طرح برآمد ہوئے،خود بھگوڑا سپین سے بھاشن دے رہا ہے“
ان کا کہنا تھاکہ “موٹروے جنہوں نے بنائی وہ ٹھیک بھی لیں گے،پایوڈین ڈرامہ فیملی،سستی اداکاری تمہارا خاندانی پیشہ ہے،لگے رہو“۔
موٹروے، وزیراطلاعات پنجاب،گجرات، مامے،مینڈک،پانی،بھگوڑا،سپین،خاندانی پیشہ،ڈرامہ فیملی،اداکاری،عظمی بخاری،سوشل میڈیا،

