Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاک سعودی معاہدہ،ریاض اور اسلام آباد کی عمارتیں جگمگااٹھیں،خصوصی عربی ترانہ ریلیز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض + اسلام آباد :سعودی عرب کے بڑے شہروں کی نمایاں عمارتیں اور اہم مقامات سعودی عرب اور پاکستان کے پرچموں کی روشنیوں سے جگمگا اٹھے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/kdm.mp4

    یہ مناظر پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے سرکاری دورۂ سعودی عرب کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان ’سٹریٹجک دفاعی معاہدے‘ پر دستخط کی خوشی میں پیش کیے گئے۔آج کے تاریخی معاہدے کے بعد سعودی عرب نے ترانہ  بھی ریلیز کیا ہے۔یہ ترانہ ریاض سے تعلق رکھنے والے ڈیزرٹ بیٹ ریکارڈز کی طرف سے ریلیز کیا گیا ہے۔
    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط رشتے اور اسٹریٹجک معاہدے پر  جاری کئے گئے ترانے میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/ksa.mp4

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کی خوشی میں سعودی دارالحکومت ریاض کی 99 منزلہ بلند عمارت دی کنگ ڈم ٹاور کو پاکستانی پرچم کے رنگ سے روشن کردیا گیا۔

    وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے گئے، جس کے بعد سبز ہلالی پرچم اور سعودی عرب کے پرچم کے رنگوں سے 99 منزلہ بلند عمارت کو روشن کیا گیا۔

    اسلام آباد میں بھی مختلف عمارتوں کو سبز رنگ کی روشنیوں سے سجایا گیا، دونوں برادر ملکوں کے پرچم لہرائے گئے۔

     

    Related Posts

    داتا دربار کے باہر پراسرار کار خود بخود اسٹارٹ، ہارن بجنے لگا ،شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں!

     سرگودھا: پاکستان کی پہلی خاتون انٹرنیشنل ہاکی پلیئرز ظلِ حرا صدف اور ماہا رمضان کا وطن واپسی پر والہانہ استقبال

    دیر بالا: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا حساس علاقوں میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن جاری

    مقبول خبریں

    عالمی میڈیا میں ہلچل: وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال

    داتا دربار کے باہر پراسرار کار خود بخود اسٹارٹ، ہارن بجنے لگا ،شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں!

    سانگھڑ: بلدیہ کی مبینہ نااہلی، کھلے نالے میں گر کر 7 سالہ بچی جاں بحق

    ملتان: ضلعی انتظامیہ اور PHA کا شہر کے غیر فعال پارکوں کی بحالی کا فیصلہ

    سکرنڈ: خاتون کا بھائیوں پر جائیداد پر مبینہ قبضے اور جھوٹے مقدمات کا الزام، اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ

    بلاگ

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.