Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب سخت آفت سے لڑ رہا ہے،غلطیوں پر ایکشن لیں گے پنجاب حکومت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کرے گی، عظمی بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(حافظ نعیم سے)وزیراطلاعات پنجاب نے ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں سخت آفت ہے تو پنجاب اس مصیبت سے لڑ رہا ہےسیلاب زدگان کو محرومیوں یا غلاظت کی بات کرنے سے سیلاب متاثرین کا فائدہ ہوتا تو ضرور کرتی۔سکور سیٹل ضرور کریں گے۔

    انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلی جلال پور پیر والا گئیں تو متاثرین کی بڑی تعداد لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی گزارش کی گئی۔ہیڈ محمد والا امیر کسی بھی ہیڈ پر خطرناک حد تک کوئی صورتحال نہیں بنی۔
    انہوں نے قائداعظم کی برسی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم کی برسی ہے پاکستان بنانے کی جدوجہد اور ساتھیوں کا ملک خداداد کو دنیا کے نقشہ پر آزاد حثیت کا احسان دیا اس کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے،قائد اعظم کی وفات پر انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہوں۔
    انہوں نے سابق خاتون اول کلثوم نواز شریف کو بھی ان کی برسی پر یاد کیا ان کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز کی بھی ساتویں برسی ہے جو گھریلو خاتون تھیں جنہوں نے جمہوریت کےلیے کاوشیں کیں، جب مسلم لیگ ن پر برا وقت تھا تو کلثوم نواز توانا آواز بنی۔جب کلثوم نواز بیمار تھیں تو ہسپتال جاکر چیک کیاجاتا رہا اور انہوں نے قبر میں جاکر بیماری کا یقین دلایا،کلثوم نواز کا انتقال سے کچھ وقت پہلے نوازشریف کہتے رہے بات کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ اب اب تو بانی کی ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹہ اپنی اہلیہ سے بات چیت ہوتی رہتی ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ پرائیویٹ کشتیوں والے کے لاکھوں روپے لوٹنے کی خبر پر ایکشن لیا گیا تاہم پنجاب حکومت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کرے گی غلطیوں پر ضرور ایکشن لیں گے۔نجی کشتیوں کی تمام ادائیگیاں پنجاب حکومت کرے گی اور نجی کشتیاں سرکاری نگرانی میں آپریٹ کروائی جائے گی۔
    انہوں نے کہا کہ یہ کہنا کہ کسی کی مدد کو نہیں آیا اور کوئی مدد نہ آیا یہ کہنا مناسب نہیں تین ہزار چھ سو لوگوں کو ریسکیو اور تین دنوں میں سولہ ہزار لوگوں کو ریسکیو کیاگیا۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز روز میٹنگ کرتی ہیں ایڈمنسٹریشن سے پوچھتی ہیں کہ کس چیز کی ضرورت ہے۔سزا و جزا کا سسٹم پنجاب حکومت میں موجود ہے۔
    مجموعی طورپر چار ہزار پانچ سو بہتر موضع جات متاثرہ ہوئے ہیں اور بیالیس لاکھ آبادی متاثر تک پہنچ گئی ہےبائیس لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا ہے اگر حکومت نے کوئی کام نہیں کیا تو پھر ان لوگوں کو کس نے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔سترہ لاکھ مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا
    انہوں نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر سے امداد پہنچانے کا کام شروع ہوگیا ہے۔سینئر وزیر اور آدھی سے زیادہ کیبنٹ ملتان میں موجود ہیں۔کاظم پیرزادہ ، خواجہ سلمان رفیق سمیت پوری کیبنٹ پیروالا میں موجود ہے۔ان کے دور حکومت میں مسئلہ آئے تو کہتے ہم کیا کریں۔
    ان کا کہنا تھا کہ فضائی جہازوں سے امدادی سامان متاثرہ علاقوں میں پہنچایا جا رہا ہے۔علی پور میں بھی بہت زیادہ پانی ہے تو چیف سیکرٹری وہاں موجود ہیں۔
    گندم پر پنجاب حکومت کی نظر ہے ڈی جی فوڈ سمیت تمام عملہ گندم خراب ہونے پر ہٹا دیا گیا۔جس نے اپنی گندم ڈکلئیر نہیں کی اس کے خلاف ایکشن لیاجا رہا ہے۔گندم مارکیٹ کریشن کر گئی ہے سات سو روپے قیمت کم ہو گئی ہے انہوں نے کہا کہ بیس کلو آٹے کا تھیلا 1760 اور ریٹیل 1860 روپے ہے۔کسی قسم کا بہانہ بناکر شارٹیج کرکے قیمت میں من مانا اضافہ اور آٹے پر ناجائز منافع برداشت نہیں کیا جائے گا ۔گندم کو سستے داموں خرید کر تین گنا فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایک ایک شخص کی جان بچانا وزیر اعلیٰ کا مشن ہےجلال پور کا شہر بچالیا گیا ہے دیہاتوں میں پانی گیا ہے۔
    سعودی حکومت کے شاہ فیصل ٹرسٹ کی جانب سےسیلاب زدگان کیلئے مدد کومتاثرین تک پہنچایا جا رہا ہے۔حاملہ خواتین کو بھی ضروری چیزیں فراہم کی جا رہی ہیں۔
    انہوں نے انکشاف کیا کہ سینئر وزیر نے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنا دی ہے جو بحالی متاثرین کیلئے معاملات دیکھیں گی جس کے بعد بڑے ریلیف پیکج کا وزیر اعلی اعلان کریں گی۔
    جلال پور میں غفلت یا کوتاہی نظر آئی تو اسے درست کرنے کی کوشش کی گئی۔وزیر اعلی مریم نواز متاثرین سے کل جلال پور میں ملیں جن کے خاندان کے تین افراد چلے گئے تو اس نقصان کو پورا نہیں کیاجا سکتا۔
    ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں ہم سرکاری ملازمین کے سر پر سو نہیں رہے بلکہ فیلڈ میں نکل کر وزیر اعلیٰ خود معاملات دیکھ رہی ہیں۔پرائیویٹ کشتیوں کا کرایہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن طے کرے گی۔متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑا نہیں جائے گا۔
    انکا کہنا تھا کہ چار سو نوے میڈیکل کیمپس اور چودہ سو بارہ ویٹنری کیمپس لگائے ہیں، سانپ کاٹے سمیت جلدی امراض کی ادویات متاثرہ علاقوں میں موجود ہیں۔اسی طرح معدہ گیسٹرو گائنی خواتین کےلئے ڈاکٹرز کیمپس میں موجود ہیں۔ انہوں نے پھر وارننگ دی کہ کھانے بانٹنے سے پہلے فوڈ اتھارٹی اور بیماری کی صورت میں انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
    انہوں نے بتایا کہ مریم نواز کہتی ہیں جو کھانا ہم کھاتے ہیں وہ ہی کھانا سیلاب متاثرین کو ملے گاکی بورڈ وارئیرز صرف شر پھیلا رہے ہیں یہ لوگ کسی کی نیکی نہیں کر سکتے۔
    بانی کو اپنے آپ سے خطرہ ہے یو ٹیومر کہتے ہیں ان کی جان کو خطرہ ہے علیمہ باجی کہتی ہیں ان کو کوئی خطرہ نہیں بانی نے اپنے دور میں سزائے موت کے کیسز بنائے

    Related Posts

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    مقبول خبریں

    مشرق وسطیٰ میں سٹریٹجک نقشہ تبدیل: ایران نے آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب پر بھی کنٹرول مضبوط کر لیا

    حوثی باغیوں نے باب المندب کے انتہائی اسٹریٹجک ’پیرم جزیرے‘ پر قبضہ کر لیا

    بادشاہ کے انتقال کے دو روز بعد شہزادی بہن بھی چل بسی

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.