Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اس موقع پر صدر سہیل راجپوت اور دیگر عہدیداران نے محمد عمران راجپوت کو نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد د ی

    سکھر (رپورٹ/عبدالرحمان راجپوت)


    روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں محمد عمران راجپوت کو نائب صدر کے عہدے پر فائز ہونے کی خوشی میں انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔
    اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جس کے بعد ملک و قوم، راجپوت برادری اور روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی کامیابی، ترقی، اتحاد و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ شرکاء نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کو امن و سلامتی عطا فرمائے اور روشن مستقبل ویلفیئرایسوسی ایشن کو فلاحی و سماجی خدمات جاری رکھنے اور مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائےاجلاس میں روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور معزز اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر سہیل راجپوت اور دیگر عہدیداران نے محمد عمران راجپوت کو نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    تقریب کے دوران نومنتخب نائب صدر محمد عمران راجپوت اور دیگر عہدیداران کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔ شرکاء نے اس امید کا اظہار کیا کہ محمد عمران راجپوت اپنی صلاحیتوں، تجربے اور خدمت کے جذبے کو بروئے کار لاتے ہوئے روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی فلاحی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

    روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سہیل راجپوت نے محمد عمران راجپوت کے نائب صدر مقرر ہونے پر کہا کہ روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کا بنیادی مقصد راجپوت برادری اور معاشرے کے ضرورت مند افراد کی خدمت، فلاح و بہبود اور باہمی اتحاد کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم میں شامل ہونے والے ہر عہدیدار اور رکن کی ذمہ داری ہے کہ وہ خلوصِ نیت کے ساتھ فلاحی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرے اور مستحق افراد کی مدد کو اولین ترجیح دے۔

    اجلاس میں شرکاء نے صدر سہیل راجپوت کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم باہمی مشاورت، اتحاد اور خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنے فلاحی مشن کو آگے بڑھاتی رہے گی۔ اس موقع پر محمد عمران راجپوت نے بھی تمام عہدیداران اور اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تنظیم کی بہتری، فلاحی سرگرمیوں کے فروغ اور ضرورت مند افراد کی خدمت کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کریں گے۔اجلاس کے اختتام پر  روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مستقبل کے فلاحی پروگراموں، تنظیمی امور اور برادری کی فلاح و بہبود کے حوالے سے بھی باہمی مشاورت کی گئی۔

    Related Posts

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال   نے ڈی ایس پی میاں چنوں محمود اکبر جتوئی کے ہمراہ تحصیل کچہری میاں چنوں کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.