Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     
    کارکردگی غیر تسلی بخش نکلی تو ڈی ایس پی سٹی وسیم افضال کو اظہارِ وجوہ نوٹس، جواب طلب

    قتل کیس کی ناقص تفتیش پر ایس ایچ او صدر عارف والا ناصر علی کو شوکاز نوٹس، تفتیش پر سوالات اٹھ گئے

    آر پی او ساہیوال ایاز سلیم کا واضح پیغام، پولیس افسران کی کارکردگی براہِ راست مانیٹر ہوگی، ناقص کارکردگی پر محکمانہ کارروائی ہوگی

    پاکپتن:سیداکرام حسین شاہ سے

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس میں پولیس افسران کی کارکردگی اور مقدمات کی تفتیش کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ناقص کارکردگی اور قتل کیس کی ناقص تفتیش پر متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ڈی ایس پی سٹی وسیم افضال کو ناقص کارکردگی پر اظہارِ وجوہ نوٹس جاری کیا گیا، جبکہ قتل کیس کی ناقص تفتیش پر ایس ایچ او صدر عارف والا ناصر علی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔آر پی او ساہیوال نے پولیس افسران کی کارکردگی کو براہِ راست مانیٹر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ افسران کی کارکردگی اور تفتیشی معاملات میں غفلت کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔۔

    Related Posts

    ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال   نے ڈی ایس پی میاں چنوں محمود اکبر جتوئی کے ہمراہ تحصیل کچہری میاں چنوں کا دورہ کیا

    دربار حضرت بابا کاٹھیہ فقیر رحمت اللہ علیہ کا  عرس 13 ستمبر کومنعقد  ہوگا

    ملک امتیاز احمد مانگٹ کی بطور ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ساہیوال ترقی پر فیئر ویل تقریب

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.