Share Facebook Twitter Email WhatsApp وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پنجاب سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کو ایئر لفٹنگ کے لیے ڈرون استعمال کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔ ڈرونز کو ملتان میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ 200 کلو گرام تک وزن اٹھا سکتا ہے۔ https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_uuroohi9.mp4