Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطر  سے اظہار یکجہتی ، وزیراعظم شہباز شریف اہم وزرا کے ہمراہ  قطر روانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد : اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطر  سے اظہار یکجہتی ، وزیراعظم شہباز شریف اپنی کابینہ کے اہم وزرا کے ہمراہ  قطر روانہ ہوگئے۔

    اسرائیل نے9 ستمبر کو دوحہ میں حماس قیادت کو نشانہ بنایا تھا، جس کی پاکستان اور سعودی عرب سمیت عالمی سطح پر شدید مذمت کی گئی۔

    حماس کے مطابق اس حملے میں ان کے پانچ ارکان قتل کیے گئے، جن میں غزہ کے جلاوطن رہنما خلیل الحیہ کے صاحبزادے بھی شامل ہیں۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، قطری شاہی خاندان اور قطری عوام سے یکجہتی کے لیے یہ دورہ کر رہے ہیں۔

    نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_403y08d6.mp4

    وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ قطر اور پاکستان کے مابین دیرینہ تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، جو مشترکہ عقیدے اور اقدار پر مبنی ہیں۔
    پاکستان نے قطر کا ہمیشہ ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا اور دیتا رہے گا، اس کا اظہار وزیراعظم قطری امیر سے ملاقات میں کریں گے۔ ملاقات میں اسرائیل کے خطے کے مختلف ممالک پر بلاجواز حملوں اور مسلسل جارحیت کے ساتھ ساتھ خطے میں امن کے قیام کے لیے مشاورت ہوگی۔

    دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ دورہ قطر کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

    Related Posts

    آپریشن “غضب للحق”وزیرستان میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    مقبول خبریں

    ایران کے ایٹمی ذخائر پر قبضے کا منصوبہ؟ امریکا اور اسرائیل کی اسپیشل فورسز بھیجنے پر غور، امریکی میڈیا کا انکشاف

    رمضان میں نیویارک لرز اٹھا: میئرظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام مخالف مظاہرے میں ‘بم’ پھینکنے کی کوشش

    ایران کے خلیجی ممالک پر حملے جاری، کویت میں امریکی ریڈار تباہ،اسرائیلی حملوں میں تہران ریفائنری نذرآتش،حیفہ میں اسرائیل ریفائنزی میں دھماکے

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    بلاگ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.