Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مریم نواز کا تھرمل امیجنگ سےمتاثرین کی نشاندہی کا مشاہدہ،ملتان کو بچانے پر عوام کا اظہار تشکر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان : ( حافظ نعیم /خصوصی رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان ہیڈ محمد والا بریچنگ پوائنٹ کا دورہ کیا اور سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ملتان شہرکو بچانے پر ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے خاندان کو کنارے سے خود ریسیو کیا۔

    ریسیکیو1122کی ٹیم دریائی بیلے میں پھنسے خاندان اور ان کے مال مویشیوں کو نکال کر باہر لائی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے متاثرہ خاندانوں نے اظہار تشکر کیا اور جان بچ جانے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ متاثرہ بزرگ خاتون نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”تساں دے مہربانی ایں، ساڈا ہال گہنن اے گئے ہو“۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_t4ctf28e.mp4

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرہ خاندان سے کہا کہ میں سیلاب میں پھنسے اپنے بہن بھائیوں کا دکھ درد بانٹنے آئی ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ اور آپ کے مال مویشی خیریت سے باہر آگئے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تھرمل امیجنگ ڈرون کی مدد سے متاثرین کی نشاندہی کے عمل کا بھی مشاہدہ کیا۔ تھرمل امیجنگ کیمرہ آٹھ کلو میٹر تک مسلسل 45 منٹ تک پرواز کر سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم اے کی ڈیزاسٹر وین میں بیٹھ کرسیلابی صورتحال کا لائیو مشاہدہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم اے کو مزید ڈیزاسٹر وین مہیا کرنے کی ہدایت کی۔

    کمشنر ملتان عامر کریم خاں اور ڈپٹی کمشنر وسیم سندھو نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ضلع ملتان تقریباً 150فٹ طویل ایریا براہ راست سیلابی پانی سے متاثرہورہا ہے۔ ملتان کے علاقے میں سیلابی ریلوں سے 138 موضع متاثر ہوئے۔ ملتان میں تین لاکھ 64ہزار افراد متاثر ہوئے۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ سیلابی ریلے میں پھنسے ایک لاکھ 20ہزار سے زائد مویشیوں کو بحفاظت ریسکیو کیا۔ ملتان میں سیلاب متاثرین کے لئے 25فلڈ ریلیف کیمپ میں 7862متاثرین مقیم ہیں۔فلڈ ریلیف کیمپوں میں صبح، دوپہر اور شام کا کھانا دیا جاتا ہے، 24 گھنٹے ڈاکٹر اور طبی عملہ موجود رہتا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فلڈ ریلیف کیمپوں میں مچھر مار اور جراثیم کش ادویات کے سپرے کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فلڈ ریلیف کیمپ میں مقیم بچوں کی دودھ اور دیگر ضروریات پوری کرنے کی بھی ہدایت کی۔

    Related Posts

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    جگر کی صحت کا راز: ماہرین نے غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی کو لازمی قرار دے دیا

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    مقبول خبریں

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    ٹرمپ کے وکیل کی انٹری کے بعد گوتم اڈانی کے خلاف امریکی الزامات ختم : نیویارک ٹائمز ، مودی نے آپریشن سندور اڈانی کو بچانے کیلئے روکا، اپوزیشن

    جگر کی صحت کا راز: ماہرین نے غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی کو لازمی قرار دے دیا

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.