مری :صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے مری میں عوام نے والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
اس موقع پر مری میں سیاحوں نے صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سیاحوں کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی میں نواز شریف کا کردار ناقابل فراموش ہے۔

