اسلام آباد :چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی پولی کلینک ہسپتال آمد، آنکھوں کا معائنہ کرایا، ڈاکٹرز سمیت میڈیکل اسٹاف کی دوڑیں لگ گئیں۔
رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی طبعیت اچانک ناسازہوگئی جس کے بعد وہ میڈیکل چیک اپ کیلئے پولی کلینک ہسپتال پہنچ گئے۔
ذرائع ک مطابق چیف جسٹس یحی آفریدی کی پولی کلینک آمد پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی دوڑیں لگ گئیں۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے پولی کلینک ہسپتال میں آنکھوں کا معائنہ کرایا اور پولی کلینک سے واپس اپنی رہائش گاہ پرروانہ ہوگئے۔

