Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اشیا کپ رائزانگ سٹار، ،دوسراسیمی فائنل بنگلہ دیش اے کو شکست،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دوحہ (ویب ڈیسک) 

    دوحہ کے ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شہادت حسین دیپو نے شاندار سنچری (103 رنز ناٹ آؤٹ) اسکور کی، جبکہ ماہید الاسلام انکون نے 42 رنز بنائے۔ پاکستان کی بولنگ لائن سے سفیان مقیم نے 29 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ علی رضا اور حسن نواز نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

    233 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان شاہینز نے ابتدا میں وکٹیں گنوانے کے باوجود مڈل آرڈر کی ذمہ دارانہ بلے بازی سے میچ اپنے حق میں کر لیا۔ حسن نواز نے نصف سنچری اسکور کی، شاہ زیب خان نے اہم اننگز کھیلی، جبکہ کپتان عبدالصمد اور فرحان یوسف نے ہدف تک رسائی کو یقینی بنایا۔ پاکستان اے نے مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔

    ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست رہنے والی پاکستان شاہینز کی ٹیم اب فائنل میں سری لنکا اے کے مدمقابل آئے گی، جس نے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اے کو شکست دی تھی۔

    Related Posts

    جیمی اوورٹن کی تباہ کن باؤلنگ، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    سیالکوٹ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن؛ خطرناک "حمیر عرف بلا گینگ” گرفتار، لاکھوں کا مالِ مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد

    صوبائی وزیر خوراک کے اپنے ضلع مٹیاری میں آٹا مہنگا، شہری پریشان

    مقبول خبریں

    اشیا کپ رائزانگ سٹار، ،دوسراسیمی فائنل بنگلہ دیش اے کو شکست،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

    جیمی اوورٹن کی تباہ کن باؤلنگ، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    سیالکوٹ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن؛ خطرناک "حمیر عرف بلا گینگ” گرفتار، لاکھوں کا مالِ مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد

    صوبائی وزیر خوراک کے اپنے ضلع مٹیاری میں آٹا مہنگا، شہری پریشان

    بیوہ کا تپیدار پر لاکھوں روپے رشوت طلب کرنے کا سنگین الزام، ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کی اپیل

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.