Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹ رشوت لیتے گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)

    محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس سیالکوٹ کے سینئر آڈیٹر اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹ کو رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن سیالکوٹ اسٹیبلشمنٹ کے سرکل آفیسر رانا مبشر علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں کامیاب ٹریپ ریڈ کیا۔ کارروائی کے دوران ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس سیالکوٹ کے سینئر آڈیٹر سکندر اقبال کو 6 لاکھ 30 ہزار روپے جبکہ ڈپٹی اکاؤنٹنٹ سفیر عباس کو 30 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن ٹیم نے ملزمان کے قبضے سے رشوت کی رقم کے نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کر لیے ہیں۔ اینٹی کرپشن پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی آل پاکستان ملک محمد ایوب بھاء میموریل ہاکی ٹورنامنٹ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    میرپورخاص: آٹے کا ایکس مل نرخ 138 روپے فی کلو مقرر، شہروں میں سستے اسٹالز لگانے کا حکم

    ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد میں پاکستان ٹیلی ویژن کی سالگرہ کی تقریب، ڈپٹی کمشنر کی شرکت

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹ رشوت لیتے گرفتار

    میرپورخاص: آٹے کا ایکس مل نرخ 138 روپے فی کلو مقرر، شہروں میں سستے اسٹالز لگانے کا حکم

    سنگین غلطیاں ہوئیں، اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے معافی مانگ لی

    شینژو 24 خلائی مشن چین کے خلائی سٹیشن سے جڑ گیا، ونگ کمانڈر ذیشان ساتھیوں سمیت خلائی سٹیشن میں داخل

    سیالکوٹ: عدالت گڑھا تا اگوکی روڈ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، نالوں اور سیوریج کی صفائی تیز

    بلاگ

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    ’’​زرداری کے بیٹے اور بدلتی سیاست’’ میاں حبیب کا کالم

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.