Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی آل پاکستان ملک محمد ایوب بھاء میموریل ہاکی ٹورنامنٹ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع خوشاب کے صدر اور سابق سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے اپنے احباب کے ہمراہ آل پاکستان ملک محمد ایوب بھاء میموریل ہاکی اسٹیڈیم خوشاب میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔اسٹیڈیم آمد پر منتظمین اور شائقین کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین ٹورنامنٹ ملک رضوان بھاء اعوان ایڈووکیٹ، صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خوشاب حاجی محبوب خان اور بابائے ہاکی باوا محمد شفیق خان سمیت دیگر منتظمین اور شائقینِ ہاکی کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: 6 روز میں گراں فروشوں کے خلاف 1572 کارروائیاں، 4 لاکھ 6 ہزار روپے جرمانے عائد

    سیالکوٹ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹ رشوت لیتے گرفتار

    میرپورخاص: آٹے کا ایکس مل نرخ 138 روپے فی کلو مقرر، شہروں میں سستے اسٹالز لگانے کا حکم

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر اور ڈپٹی اکاؤنٹنٹ رشوت لیتے گرفتار

    میرپورخاص: آٹے کا ایکس مل نرخ 138 روپے فی کلو مقرر، شہروں میں سستے اسٹالز لگانے کا حکم

    سنگین غلطیاں ہوئیں، اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے معافی مانگ لی

    شینژو 24 خلائی مشن چین کے خلائی سٹیشن سے جڑ گیا، ونگ کمانڈر ذیشان ساتھیوں سمیت خلائی سٹیشن میں داخل

    سیالکوٹ: عدالت گڑھا تا اگوکی روڈ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، نالوں اور سیوریج کی صفائی تیز

    بلاگ

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    ’’​زرداری کے بیٹے اور بدلتی سیاست’’ میاں حبیب کا کالم

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.