Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

      ٹریکٹرز کے بعد اب ای وی (EV) مارکیٹ میں بڑی انٹری؛ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ 5 جدید ماڈلز پر مشتمل الیکٹرک موٹر سائیکلیں، اسکوٹرز لانچ کرے گا

      یہ مشن آخری نہیں بلکہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’’ ہاں میں نے ان کو مارا ہے ’’ اعتراف جرم کے بعد دوسگی بہنوں سمیت 3 کزنز کے قاتل نے خودکشی کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اوکاڑہ: گارڈن ٹاؤن میں دو بہنوں سمیت 3 افراد کو قتل کرنے والے ملزم نے اوکاڑہ میں زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔
    رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جاوید واردات کے بعد فرار ہوکر اوکاڑہ کے علاقے گوگیرہ میں روپوش ہوگیا تھا۔
    لاہور پولیس اس کی گرفتاری کے لیے گوگیرہ پہنچی، تاہم ملزم ہاتھ نہ آسکا۔ بعدازاں ملزم عبدالستار کالونی گوگیرہ سے زہریلی گولیاں کھانے کے بعد خود تھانے پہنچ گیا اور پولیس کو بتایا کہ اس نے لاہور میں فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کیا ہے۔
    پولیس نے ملزم کی تشویشناک حالت کے پیش نظر اسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا، جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق ملزم جاوید تین روز قبل اپنے بھائی سرور کے ہمراہ لاہور میں اپنے چچا ظہور احمد کے گھر گیا تھا۔
    اس دوران اس نے چچا سے ادھار رقم کا مطالبہ کیا، جس پر ظہور احمد دونوں بھتیجوں کو اپنے گھر گارڈن ٹاؤن لے آئے۔ وہاں اچانک جاوید نے اپنے کزنز لائبہ، آسیہ اور عرفان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔
    ایف آئی آر کے مطابق مدعی مقدمہ ظہور احمد کا کہنا ہے کہ ملزم نے ایک سال قبل ان کی بیٹی کا رشتہ مانگا تھا، انکار پر وہ ناراض تھا۔ پولیس واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کر رہی ہے

    Related Posts

    لاہور:سی سی ڈی کے دو افسروں میں جھگڑا، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر دونوں شہر بدر

    لاہور:شہری کی رقم ہتھیانے اور مزاحمت پر چاقو کے وار سے شدید زخمی کرنے والا معطل پولیس کانسٹیبل گرفتار، اقدام قتل کا مقدمہ

    افغانستان میں داعش خراسان کی سرگرمیاں علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ، مشترکہ انسدادِ دہشت گردی حکمتِ عملی اپنائی جائے؛ روسی وزارتِ خارجہ

    مقبول خبریں

    لاہور:سی سی ڈی کے دو افسروں میں جھگڑا، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر دونوں شہر بدر

    ’’ ہاں میں نے ان کو مارا ہے ’’ اعتراف جرم کے بعد دوسگی بہنوں سمیت 3 کزنز کے قاتل نے خودکشی کرلی

    لاہور:شہری کی رقم ہتھیانے اور مزاحمت پر چاقو کے وار سے شدید زخمی کرنے والا معطل پولیس کانسٹیبل گرفتار، اقدام قتل کا مقدمہ

    افغانستان میں داعش خراسان کی سرگرمیاں علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ، مشترکہ انسدادِ دہشت گردی حکمتِ عملی اپنائی جائے؛ روسی وزارتِ خارجہ

    خییرپختونخوا:سکیورٹی فورسز کی بنوں اور لکی مروت میں کارروائیاں ، 9 خوارج جہنم واصل

    بلاگ

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.