Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی اصل خوبصورتی تنوع میں ہے، مصدق ملک وفاقی وزیر کا شنگھائی تعاون تنظیم کے فورم سے خطاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی :وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی اصل خوبصورتی مختلف آوازوں، ثقافتی شناختوں اور خیالات کے باہمی تبادلے میں پوشیدہ ہے، کیونکہ اگر سب کی آواز اور معنی ایک جیسے ہوں تو مکالمے کی ضرورت ہی باقی نہیں رہتی۔
    انہوں نے کہا کہ مختلف رنگوں اور خوشبوؤں سے سجے گلدستے کی طرح معاشرے اور تہذیبیں بھی اپنے تنوع کی بدولت خوبصورت ہوتی ہیں، اور پاکستان کا تاریخی و تہذیبی ورثہ بھی گندھارا، وادی سندھ، وسطی ایشیا، افغانستان اور ایران سمیت مختلف خطوں کے اثرات کا مجموعہ ہے۔ وفاقی وزیر نے قدیم علم و دانش کے مرکز ٹیکسلا سمیت بخارا، سمرقند اور ایران کے ساتھ ادبی و شاعرانہ روابط کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان کسی ایک تہذیب یا نسل کے واحد وارث ہونے کا دعویٰ نہیں کرتا بلکہ اس کی تاریخ مختلف تہذیبوں کے امتزاج سے تشکیل پائی ہے، اور یہ عظیم تاریخی ورثہ کسی ایک گروہ کی ملکیت نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہے جس کے دروازے سب کے لیے کھلے رہنے چاہییں۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز سے نکلنے والے دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملے

    برطانوی شہریوں کو لوٹنے والا غیر قانونی کال سینٹر بے نقاب؛ ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر چھاپہ، 6 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز سے نکلنے والے دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملے

    برطانوی شہریوں کو لوٹنے والا غیر قانونی کال سینٹر بے نقاب؛ ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر چھاپہ، 6 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار

    تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی اصل خوبصورتی تنوع میں ہے، مصدق ملک وفاقی وزیر کا شنگھائی تعاون تنظیم کے فورم سے خطاب

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات

    حنا جاوید قتل کیس میں اہم پیش رفت،

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.