Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حنا جاوید قتل کیس میں اہم پیش رفت،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :راولپنڈی میں حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں اور پولیس نے مقدمے کا چالان تیار کرکے پراسیکیوشن برانچ کو بھجوا دیا ہے۔
    پولیس کے مطابق کیس میں گھریلو ملازم ذیشان کو ملزم قرار دیا گیا ہے، جبکہ مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر اور سسر کو بے گناہ قرار دے دیا گیا ہے۔
    پولیس ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران حنا جاوید کے شوہر فیصل اصغر اور ان کے سسر کے خلاف شواہد سامنے نہ آنے پر انہیں مقدمے سے بری الذمہ قرار دیا گیا ہے، تاہم گھریلو ملازم ذیشان کو قتل کیس میں ملزم نامزد کیا گیا ہے۔
    پولیس کے مطابق مقدمے میں دفعہ 376 بھی شامل کرلی گئی ہے، جس کا تعلق زیادتی کے جرم سے ہے۔ اس کے بعد تفتیشی کارروائی مکمل کرکے چالان پراسیکیوشن برانچ کو ارسال کردیا گیا ہے۔
    چالان پراسیکیوشن برانچ کو موصول ہونے کے بعد اس کا قانونی جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد مقدمے کی مزید کارروائی متعلقہ عدالت میں آگے بڑھائی جا سکے گی۔
    واضح رہے کہ حنا جاوید کے قتل کا مقدمہ اُن کے بھائی فہد جاوید کی مدعیت میں راولپنڈی کے تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا تھا اور اس میں حنا جاوید کے شوہر، سُسر اور ایک گھریلو ملازم کو نامزد کیا گیا تھا۔

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات

    ٹک ٹاکر پتلو اور بھائی کاشف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    سینٹکام نے ٹرمپ انتظامیہ کو طویل تعیناتی سے امریکی افواج پر دباؤ بڑھنے کے خدشے سے آگاہ کر دیا

    مقبول خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات

    حنا جاوید قتل کیس میں اہم پیش رفت،

    ٹک ٹاکر پتلو اور بھائی کاشف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    سینٹکام نے ٹرمپ انتظامیہ کو طویل تعیناتی سے امریکی افواج پر دباؤ بڑھنے کے خدشے سے آگاہ کر دیا

    ویلنگٹن ٹیسٹ: کے ایل راہل کی شاندار سنچری، بھارت کو 118 رنز کی برتری حاصل

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.