Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

      ناسا کے خلائی جہاز ’وائجر ون‘ نے انسانی تاریخ کا غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا، زمین سے ’ایک نوری دن‘ کے فاصلے پر پہنچ گیا

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسرور: بڈیانہ پولیس کی کارروائی، 1400 گرام چرس اور پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (محمد اشفاق / بے نقاب نیوز  )

    ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایات پر ڈی ایس پی پسرور سرکل رانا جمیل قیصر کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ عرفان ڈھلو کی زیرِ نگرانی بڈیانہ پولیس نے دورانِ گشت و ناکہ بندی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

    پولیس کے مطابق تھانہ بڈیانہ کی حدود سوہدریکی گاؤں کے رہائشی شاہد محمود ولد سعید اختر کے قبضے سے 1400 گرام چرس برآمد کی گئی، جبکہ دوسری کارروائی میں ملزم ندیم اختر ولد رفیق سے ناجائز 30 بور پسٹل اور متعدد گولیاں برآمد ہوئیں۔

    پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ بڈیانہ میں الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    پسرور: کنگرہ روڈ پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہگیر زخمی

    پنجاب کی سیاست میں ہلچل، چودھری سالک حسین سے ملاقات کے بعد سابق صوبائی وزیر و رکن قومی اسمبلی مہر سعید ظفر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شامل

    ملک بھر میں آبادی کے تناسب سے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

    مقبول خبریں

    ’’پورے خاندان کو رضاکارانہ موت کی اجازت دی جائے یا پھر سب کچھ چھوڑ کر بھارت سے باہر جانے دیا جائے” سینئر بھارتی سیاستدان اعظم خان

    پنجاب کی سیاست میں ہلچل، چودھری سالک حسین سے ملاقات کے بعد سابق صوبائی وزیر و رکن قومی اسمبلی مہر سعید ظفر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شامل

    ملک بھر میں آبادی کے تناسب سے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

    مریم نواز شریف کی ارکانِ صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک سے اہم ملاقات، شیخوپورہ کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال

    دورہ چین :صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’’ جگ راتا’’ 10 لاکھ پاؤنڈ کا جیٹ فیول اور طویل ترین نان سٹاپ پرواز، آج تاریخی پریس کانفرنس

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.