Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

      ناسا کے خلائی جہاز ’وائجر ون‘ نے انسانی تاریخ کا غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا، زمین سے ’ایک نوری دن‘ کے فاصلے پر پہنچ گیا

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مریم نواز شریف کی ارکانِ صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک سے اہم ملاقات، شیخوپورہ کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکانِ صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی عمومی سیاسی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے سماجی پروگراموں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/mns-3.mp4

    ملاقات کے دوران ارکانِ اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ضلع شیخوپورہ کے عوامی مسائل اور بنیادی ضروریات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے شیخوپورہ میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبوں پر وزیراعلیٰ کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور شہریوں کی جانب سے بیوٹیفکیشن پراجیکٹس پر ملنے والے پُرجوش اور مثبت ردعمل سے بھی آگاہ کیا۔
    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات ان کی دہلیز پر مہیا کرنا حکومت کا اولین عزم ہے۔ انہوں نے اس وژن کا اعادہ کیا کہ حکومت پنجاب صوبے کے ہر ضلع میں جدید کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال اور کینسر سینٹر قائم کرنا چاہتی ہے تاکہ مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہ کرنا پڑے۔
    وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کی تکمیل سے صوبے کے شہروں کی صورت بدل گئی ہے اور شہریوں کو ایک صاف ستھرا اور خوبصورت ماحول میسر آ رہا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ شیخوپورہ سمیت پنجاب بھر میں عوامی فلاح و ترقی کا یہ سفر مزید تیزی سے جاری رکھا جائے گا۔

    Related Posts

    پنجاب کی سیاست میں ہلچل، چودھری سالک حسین سے ملاقات کے بعد سابق صوبائی وزیر و رکن قومی اسمبلی مہر سعید ظفر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شامل

    ملک بھر میں آبادی کے تناسب سے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

    دورہ چین :صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’’ جگ راتا’’ 10 لاکھ پاؤنڈ کا جیٹ فیول اور طویل ترین نان سٹاپ پرواز، آج تاریخی پریس کانفرنس

    مقبول خبریں

    پنجاب کی سیاست میں ہلچل، چودھری سالک حسین سے ملاقات کے بعد سابق صوبائی وزیر و رکن قومی اسمبلی مہر سعید ظفر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شامل

    ملک بھر میں آبادی کے تناسب سے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

    مریم نواز شریف کی ارکانِ صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک سے اہم ملاقات، شیخوپورہ کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال

    دورہ چین :صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’’ جگ راتا’’ 10 لاکھ پاؤنڈ کا جیٹ فیول اور طویل ترین نان سٹاپ پرواز، آج تاریخی پریس کانفرنس

    سابق وزیر مملکت چوہدری لیاقت عباس بھٹی کے لرزہ خیز قتل کا مقدمہ درج؛ چار ذاتی محافظوں سمیت 11 ملزمان نامزد، دومشتبہ افراد گرفتار

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.