Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

      ناسا کے خلائی جہاز ’وائجر ون‘ نے انسانی تاریخ کا غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا، زمین سے ’ایک نوری دن‘ کے فاصلے پر پہنچ گیا

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسرور: کنگرہ روڈ پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہگیر زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (نمائندہ بے نقاب نیوز / محمد اشفاق)

    کنگرہ روڈ پر مست پور اسٹاپ کے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا، جسے ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کر دیا۔کنگرہ روڈ پر مست پور اسٹاپ کے نزدیک سڑک پار کرتے ہوئے 30 سالہ محمد جنید ولد محمد اشرف کو موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ آئی۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس محض 4 منٹ کے اندر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور عملے نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاؤں بھٹان والی کے رہائشی زخمی شخص کو تشویشناک حالت کے بجائے ہوش و حواس کی حالت میں مزید علاج کے لیے علامہ اقبال میموریل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    پسرور: بڈیانہ پولیس کی کارروائی، 1400 گرام چرس اور پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

    پنجاب کی سیاست میں ہلچل، چودھری سالک حسین سے ملاقات کے بعد سابق صوبائی وزیر و رکن قومی اسمبلی مہر سعید ظفر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شامل

    ملک بھر میں آبادی کے تناسب سے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

    مقبول خبریں

    ’’پورے خاندان کو رضاکارانہ موت کی اجازت دی جائے یا پھر سب کچھ چھوڑ کر بھارت سے باہر جانے دیا جائے” سینئر بھارتی سیاستدان اعظم خان

    پنجاب کی سیاست میں ہلچل، چودھری سالک حسین سے ملاقات کے بعد سابق صوبائی وزیر و رکن قومی اسمبلی مہر سعید ظفر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شامل

    ملک بھر میں آبادی کے تناسب سے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

    مریم نواز شریف کی ارکانِ صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک سے اہم ملاقات، شیخوپورہ کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال

    دورہ چین :صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’’ جگ راتا’’ 10 لاکھ پاؤنڈ کا جیٹ فیول اور طویل ترین نان سٹاپ پرواز، آج تاریخی پریس کانفرنس

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.