Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، اہلیہ زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان(رپورٹ: ملک جابر عباس سے)

    ملتان میں وہاڑی روڈ کے علاقے 19 کسی کے قریب تیز رفتار کار اور آٹو رکشے کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی اہلیہ زخمی ہوگئی۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار نے رکشے کو سامنے سے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 48 سالہ محمد منیر شدید زخمی ہوگئے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور محمد منیر کو سی پی آر فراہم کیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ حادثے میں زخمی ہونے والی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کی قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد جاں بحق محمد منیر کی میت بھی نشتر ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

    Related Posts

    بھریہ سٹی: پی پی ایچ آئی سینٹر میں مبینہ طبی غفلت، ڈلیوری کے دوران خاتون اور نومولود بچہ جاں بحق

    سرگودھا میں ترقیاتی سفر کا آغاز: آرا مارکیٹ اور پرانی سبزی منڈی سڑک کی تعمیر کا افتتاح

    حیدرآباد: ہٹڑی تھانے کی حدود میں صحافی آصف علی انڑ پر مبینہ قاتلانہ حملہ، ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال

    مقبول خبریں

    بھریہ سٹی: پی پی ایچ آئی سینٹر میں مبینہ طبی غفلت، ڈلیوری کے دوران خاتون اور نومولود بچہ جاں بحق

      وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، اہلیہ زخمی

    سرگودھا میں ترقیاتی سفر کا آغاز: آرا مارکیٹ اور پرانی سبزی منڈی سڑک کی تعمیر کا افتتاح

    سانگھڑ: 9 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا جدید ماڈل اسکول 9 سال بعد بھی ویران، عمارت تباہی کے دہانے پر

    ٹمن اڈا پر خونی تصادم:  نوجوان جاں بحق

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.