Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرگودھا میں ترقیاتی سفر کا آغاز: آرا مارکیٹ اور پرانی سبزی منڈی سڑک کی تعمیر کا افتتاح

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف کی رپورٹ)

    سرگودھا میں عوام کی دیرینہ مشکلات کے خاتمے اور بنیادی ڈھیکانچے کی بہتری کے لیے ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں آرا مارکیٹ اور پرانی سبزی منڈی سرگودھا کی سڑک کی تعمیر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں رکن قومی اسمبلی ارم حامد حمید نے فیتہ کاٹ کر اس اہم منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

    تفصیلات کے مطابق پرانی سبزی منڈی اور آرا مارکیٹ سڑک کی تعمیر کی خوشی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سابق وزیر مملکت چوہدری حامد حمید، حاجی محمد عارف، حاجی محمد تنویر، شیخ آصف اقبال، ملک محمد تاج، مرزا احمد نعمان اکبر اور لیگی کارکنوں سمیت معزز شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

    افتتاح کے دوران لیگی کارکنوں کا جوش و خروش دیدنی تھا؛ کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور سڑک کی تعمیر پر حکومت اور قیادت کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔

    اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خاتون رکن قومی اسمبلی ارم حامد حمید کا کہنا تھا کہ ہمارا گھرانا گزشتہ 50 سال سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ جڑا ہوا ہے، اور ہم نے ہمیشہ پارٹی قیادت کے ویژن پر من و عن عمل کرتے ہوئے اس کا ساتھ نبھایا ہے۔ قیادت نے اسی وفاداری اور خدمت کے اعتراف پر مجھے سپیشل سیٹ پر منتخب کیا، اور آج ہم عوام کی دہلیز پر خدمت کا یہ فریضہ احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں۔

    انہوں نے مزید عزم ظاہر کیا کہ سڑک کی تعمیر بھی اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے، انشاءاللہ آنے والے دو سال کے اندر سرگودھا کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیں گے۔ عوام پرانے سرگودھا کے مسائل کو بھول جائیں گے اور ایک نیا اور ترقی یافتہ سرگودھا بنے گا۔

    Related Posts

      وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، اہلیہ زخمی

    حیدرآباد: ہٹڑی تھانے کی حدود میں صحافی آصف علی انڑ پر مبینہ قاتلانہ حملہ، ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال

    صحت اور طبی تعلیم کے شعبوں میں جامع اصلاحات اور نجی شعبے کی شمولیت کے بغیر ترقی ممکن نہیں: یاسر خان نیازی

    مقبول خبریں

      وہاڑی روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، اہلیہ زخمی

    سرگودھا میں ترقیاتی سفر کا آغاز: آرا مارکیٹ اور پرانی سبزی منڈی سڑک کی تعمیر کا افتتاح

    سانگھڑ: 9 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا جدید ماڈل اسکول 9 سال بعد بھی ویران، عمارت تباہی کے دہانے پر

    ٹمن اڈا پر خونی تصادم:  نوجوان جاں بحق

    انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.