Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، اہم تبادلہ خیال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال، معاشی استحکام اور قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ملاقات کے دوران وزیراعظم نے قائد ن لیگ کو خیبر پختونخوا میں امن و امان کی موجودہ صورتحال اور صوبے کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے اٹھائے گئے حالیہ اقدامات پر اعتماد میں لیا۔ علاوہ ازیں وزیراعظم نے جاری حکومتی اصلاحات، بالخصوص معاشی بحالی اور ملک کو درپیش درپیش چیلنجز کے تدارک کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی۔ اس اہم مشاورتی اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود تھیں۔

    Related Posts

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں

    راولپنڈی میں اینکر پرسن ربیعہ احسن کی لاش گھر سے برآمد: شوہر گرفتار، آلہ قتل برآمد

    ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

    مقبول خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں

    وزیراعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، اہم تبادلہ خیال

    راولپنڈی میں اینکر پرسن ربیعہ احسن کی لاش گھر سے برآمد: شوہر گرفتار، آلہ قتل برآمد

    ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

    بورڈ کا پیپر ملتوی کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سخت نوٹس، ڈپٹی کمشنر جہلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.