Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبائی حکومت کی  ترجیحات میں صحافیوں کے مسائل کا حل، امن کا قیام اور عام آدمی کو ریلیف دینا شامل ہے:ثمر ہارون بلور 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور انورزیب خان

    : حکومتِ خیبرپختونخوا اور صوبے کی عوام کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مسائل کے فوری حل کے لیے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ، ثمر ہارون بلور کے ویژن کے مطابق محکمہ اس وقت "نانوے روزہ منصوبے” پر بھرپور انداز میں کام کر رہا ہے، جس کا بنیادی مقصد عوام تک سچی خبر، بروقت آگاہی اور اداروں کے دروازے ہر وقت کھلے رکھنا ہے۔  عوام کی آواز کو پسماندہ اور دور دراز علاقوں تک پہنچانے کے لیے ایف ایم ریڈیو نیٹ ورک کو ہنگامی بنیادوں پر فعال کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ قائم کردہ خصوصی انفارمیشن سیل کے ذریعے عوام تک مستند اور درست معلومات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی افواہوں کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔

     صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں صحافیوں کے مسائل کا حل، امن کا قیام اور عام آدمی کو ریلیف دینا شامل ہے۔ پشاور سکول کے دلخراش واقعے کے بعد صوبے بھر کے تمام اسکولوں اور مدارس کا جامع جائزہ لیا گیا۔ اس جامع سروے کے دوران جن چار ہزار تعلیمی اداروں میں مرمت اور تعمیر نو کی ضرورت پائی گئی، وہاں زیر تعلیم طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے متبادل اور مؤثر انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

      صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پولیس فورس کو جدید بکتر بند گاڑیاں فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ پشاور سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں تاکہ شہر کو سانس لینے کی جگہ ملے اور صفائی ستھرائی کے نظام کو بھی بہتر بنایا جا سکے۔

      عوام کو شکایات کے ازالے کے لیے دفتری چکروں سے نجات دلانے کی غرض سے تمام متعلقہ اداروں کو ایک مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل پر یکجا کیا جا رہا ہے، جہاں شہری اپنی شکایات درج کرا کے ان کے ازالے کی پیشرفت کا خود جائزہ لے سکیں گے۔

    Related Posts

    ٹوپی میں مضرِ صحت گوشت کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 6 افراد گرفتار

    سیالکوٹ: اینٹی سموگ کمیٹی کا اہم اجلاس، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ

    ہیڈ مرالہ، سیالکوٹ: صدیوں پرانی مذہبی رواداری اور محبت کی انوکھی مثال

    مقبول خبریں

    ٹوپی میں مضرِ صحت گوشت کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 6 افراد گرفتار

    صوبائی حکومت کی  ترجیحات میں صحافیوں کے مسائل کا حل، امن کا قیام اور عام آدمی کو ریلیف دینا شامل ہے:ثمر ہارون بلور 

    سیالکوٹ: اینٹی سموگ کمیٹی کا اہم اجلاس، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ

    ہیڈ مرالہ، سیالکوٹ: صدیوں پرانی مذہبی رواداری اور محبت کی انوکھی مثال

    پولیس ٹریننگ کالج شہدادپور: 189ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 786 اے ایس آئی تربیت مکمل کرکے فورس کا حصہ بن گئے

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.