Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوشہرو فیروز: اسکارپ کالونی میں مفت آنکھوں کا کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ اور ادویات تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھریا سٹی (رپورٹ: مجاہد علی مغل)

    سگا شاخ نوشہرو فیروز کے زیرِ اہتمام اسکارپ کالونی میں ایک روزہ مفت آنکھوں کا کیمپ لگایا گیا، جس میں سینکڑوں مردوں، خواتین اور معصوم بچوں کی آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ کیمپ میں ماہر امراضِ چشم ڈاکٹر علی مصطفیٰ جوکھیو اور لیڈی ڈاکٹر فضا جاوید نے مریضوں کا معائنہ کیا۔

    کیمپ کے دوران آنکھوں کی مختلف بیماریوں میں مبتلا سینکڑوں افراد کو مفت دوائیں بھی فراہم کی گئیں۔

    اس موقع پر سگا شاخ نوشہرو فیروز کے صدر اعظم عالمانی، زاہد راجپر اور سید ظفر علی شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فلاحی پروگرام آرگنائزر جام جاوید علی انڑ اور ریاض حسین سابقی کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کیمپ کے دوران جن مریضوں کی آنکھوں میں موتیا یا کالا پانی (Glaucoma) کی تشخیص ہوئی ہے، ان کے آپریشنز بالکل مفت کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں حیدرآباد اور کراچی سے ماہر ڈاکٹروں اور لیڈی ڈاکٹروں کی ٹیم نوشہرو فیروز آئے گی جو یہ تمام آپریشنز مفت سر انجام دے گی۔

    کیمپ کے انتظامات سنبھالنے والے سگا شاخ کے عہدیداران صدر اعظم عالمانی، جنرل سیکریٹری زاہد راجپر، خزانچی سید ظفر علی شاہ، ایڈووکیٹ خالد تنیو اور معشوق چاچڑ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یہ کیمپ نوشہرو فیروز اور گردونواح کے دیہات کے ان غریب دیہاتیوں کے لیے لگایا گیا ہے جو مہنگے علاج اور ڈاکٹروں کی بھاری فیسیں برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ اس سہولت سے مستفیض ہو کر سینکڑوں شہریوں نے اپنی نظر کا معائنہ کروایا اور مفت ادویات حاصل کیں۔

    آخر میں منتظمین نے بتایا کہ جن مریضوں کے آپریشنز طے شدہ ہیں، ان کے لیے بھی جلد سگا شاخ نوشہرو فیروز کی جانب سے ایک اور خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-05-at-3.49.43-PM.mp4

    Related Posts

    محبت دیرو: گھریلو  جھگڑا، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

    ڈی پی او دیر بالا  کی زیر صدارت کھلی کچہری ، امن کمیٹی کے مشران کی شرکت، امن و امان اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

    پاکستان تحریک انصاف کا ایم پی اے گرفتار

    مقبول خبریں

    محبت دیرو: گھریلو  جھگڑا، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

    یورپی مسافر طیاروں کو پھر بم کی دھمکیاں، جنگی طیاروں کا گشت، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

    ڈی پی او دیر بالا  کی زیر صدارت کھلی کچہری ، امن کمیٹی کے مشران کی شرکت، امن و امان اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

    ڈنمارک میں بھی طلبا سڑکوں پر، پارلیمنٹ تک احتجاجی مارچ

    آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے 3 کھلاڑی نامزد، پاکستانی کرکٹر کون?

    بلاگ

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.