Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملک محمد عاصم جسرا بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال تعینات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     خوشاب کے قابل فخر سپوت ملک محمد عاصم جسرا کو بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چکوال تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی اس تعیناتی پر عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ملک محمد عاصم جسرا سے قبل کاشف ذوالفقار بطور ڈی پی او چکوال تعینات تھے۔

    ملک محمد عاصم جسرا کا تعلق ضلع خوشاب کے گاؤں پیلووینس سے ہے اور وہ یہاں کی معروف و معزز زمیندار جسرا فیملی کے چشم و چراغ ہیں۔ اللہ تعالی نے انہیں اعلیٰ صلاحیتوں سے نوازا ہے اور ان کا شمار محکمہ پولیس کے فرض شناس اور نڈر افسران میں ہوتا ہے۔

    موصوف محکمہ پولیس کے لیے ایک عرصہ سے گراں قدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ملک محمد عاصم جسرا انتہائی ہر دلعزیز، پروقار، بردبار، ملنسار، خوش گفتار اور معاملہ فہم شخصیت کے مالک ہیں، جو اپنے انہی اوصاف حمیدہ اور فرض شناسی کی وجہ سے عوامی و سماجی حلقوں میں بہت مقبول ہیں اور عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔

    Related Posts

    سابق سینیٹر ڈاکٹر مشتاق احمد کو بڑا صدمہ

    کمشنر سرگودھا ڈویژن کا خوشاب کا دورہ: صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹک ٹاکر پتلو کو بڑا ریلیف مل گیا

    مقبول خبریں

    سابق سینیٹر ڈاکٹر مشتاق احمد کو بڑا صدمہ

    کمشنر سرگودھا ڈویژن کا خوشاب کا دورہ: صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹک ٹاکر پتلو کو بڑا ریلیف مل گیا

    افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں اضافہ، اکتوبر میں 82 حملے، 122 اہلکار ہلاک، لانگ وار جرنل کی رپورٹ

    سونا مستحکم، چاندی کے ریٹ گرگئے

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.