Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونا مستحکم، چاندی کے ریٹ گرگئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں جبکہ چاندی کے نرخ گرگئے۔
    عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 3896 ڈالر فی اونس کی سطح پر برقرار رہا۔
    بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں استحکام کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے پر برقرار رہا۔
    اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 53 ہزار340 روپے پر برقرار رہی ۔
    یاد رہے کہ پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے ہوگئی تھی۔
    دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 120 روپے کی کمی سے 5368 روپے ہوگئی۔

    Related Posts

    افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں اضافہ، اکتوبر میں 82 حملے، 122 اہلکار ہلاک، لانگ وار جرنل کی رپورٹ

    مٹیاری: بھٹ شاہ پولیس کی بڑی کارروائی، 16 ہزار 500 گٹکے برآمد، ایک ملزم گرفتار

    ’’فوری قید بھاری جرمانہ ’’متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے سوشل میڈیا، پرائیوسی قوانین الرٹ جاری

    مقبول خبریں

    افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں اضافہ، اکتوبر میں 82 حملے، 122 اہلکار ہلاک، لانگ وار جرنل کی رپورٹ

    سونا مستحکم، چاندی کے ریٹ گرگئے

    ’’فوری قید بھاری جرمانہ ’’متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے سوشل میڈیا، پرائیوسی قوانین الرٹ جاری

    سیالکوٹ: ریکارڈ میں ردو بدل پر اینٹی کرپشن کا بڑا اقدام، رجسٹری محرر یاسین گرفتار

    نوابشاہ: مبینہ طور پر جھوٹے مقدمات اور ہراسانی کے خلاف محمد عادل آرائیں کا پریس کلب میں احتجاج، فوری تحفظ کی اپیل

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.