Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق سینیٹر ڈاکٹر مشتاق احمد کو بڑا صدمہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کردی۔
    عدالتی فیصلے کے مطابق خاتون شوہر کے ساتھ مزید ازدواجی زندگی گزارنے پر آمادہ نہیں تھیں، عدالت میں مصالحت کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد خلع کی ڈگری جاری کی گئی۔ خاتون نے اپنے بیان حلفی میں شوہر سے نفرت اور ان کے ساتھ رہنے سے انکار کا اظہار کیا تھا۔عدالت نے قرار دیا کہ خلع کی بنیاد پر نکاح ختم کردیا گیا ہے جبکہ حق مہر کے حوالے سے دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر کوئی دعویٰ نہیں۔ بچوں کے نان نفقہ، غیر شادی شدہ بیٹیوں کے اخراجات اور دیگر استدعاؤں سے متعلق باقی دعویٰ واپس لینے پر خارج کردیا گیا۔

    Related Posts

    نوابشاہ: گھریلو تشدد کی وائرل ویڈیو پر صوبائی وزیر کا نوٹس، متاثرہ خاتون کو ہر ممکن قانونی تحفظ اور انصاف کی یقین دہانی

    سیالکوٹ: پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری، متعدد ایس ایچ اوز تبدیل

    کمشنر سرگودھا ڈویژن کا خوشاب کا دورہ: صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

    مقبول خبریں

    نوابشاہ: گھریلو تشدد کی وائرل ویڈیو پر صوبائی وزیر کا نوٹس، متاثرہ خاتون کو ہر ممکن قانونی تحفظ اور انصاف کی یقین دہانی

    سیالکوٹ: پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری، متعدد ایس ایچ اوز تبدیل

    سابق سینیٹر ڈاکٹر مشتاق احمد کو بڑا صدمہ

    کمشنر سرگودھا ڈویژن کا خوشاب کا دورہ: صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹک ٹاکر پتلو کو بڑا ریلیف مل گیا

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.