Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مہمند: انسداد پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر جانے والے 2 پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید، ایک زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور/مہمند 

    خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔

    پولیس ذرائع کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ ضلع مہمند کی تحصیل پنڈیالی کے علاقے ڈاگ تمانزئی میں پیش آیا۔ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے لیے روانہ ہونے والی پولیس ٹیم کو راستے میں نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

    فائرنگ کے استیج پر ہی سپاہی ظہور اور سپاہی فضل جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ فائرنگ کی زد میں آنے والے ایک اور اہلکار سپاہی صابر شدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی اور زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔

    واقعہ کے فورا بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں سوگوار فضا ہے جبکہ سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے اس بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

    Related Posts

    پاکستان نے چاول برآمدات میں ویتنام کو پیچھے چھوڑ کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

    نیو سعیدآباد: مویشیوں کے غیر قانونی باڑوں کی بھرمار، شہریوں اور اسکول کے بچوں کی زندگیاں خطرے میں

    بچوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کیوں پھیل رہی ہے؟ طبی تحقیق کے اہم انکشافات

    مقبول خبریں

    پاکستان نے چاول برآمدات میں ویتنام کو پیچھے چھوڑ کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

    مہمند: انسداد پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر جانے والے 2 پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید، ایک زخمی

    نیو سعیدآباد: مویشیوں کے غیر قانونی باڑوں کی بھرمار، شہریوں اور اسکول کے بچوں کی زندگیاں خطرے میں

    بچوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کیوں پھیل رہی ہے؟ طبی تحقیق کے اہم انکشافات

    ‘دھوکے کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا’: آغا روح اللہ کا نیشنل کانفرنس اور لوک سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.