Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان نے چاول برآمدات میں ویتنام کو پیچھے چھوڑ کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: زرعی معیشت کے لیے ایک انتہائی خوش آئند اور بڑی کامیابی سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان نے روایتی حریف ویتنام کو پیچھے چھوڑتے ہوئے عالمی سطح پر چاول کی برآمدات میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

    حالیہ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق، ماہِ ستمبر میں پاکستانی چاول کی برآمدات شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 لاکھ 20 ہزار ٹن تک پہنچ گئیں، جبکہ اس کے مقابلے میں ویتنام کی برآمدات 3 لاکھ 37 ہزار ٹن تک محدود رہیں۔

    عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ کے ساتھ ساتھ اس کی قدر میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستانی چاول کی اوسط برآمدی قیمت 621 ڈالر فی ٹن ریکارڈ کی گئی، جو کہ ویتنام (563 ڈالر فی ٹن) کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ خلیجی خطے کے چیلنجز اور بین الاقوامی بحری راستوں میں درپیش رکاوٹوں کے باوجود، جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستانی چاول کی برآمدات کے حجم میں 51 فیصد اور زرمبادلہ کی آمدنی میں 37 فیصد کا شاندار اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    کاشت کے رقبے میں بہتری، بہتر فصل کی پیداوار اور بروقت حکومتی و ادارہ جاتی معاونت اس کامیابی کے اہم محرکات ہیں، جو ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    مہمند: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق

    MQM-170 چار ڈرونز قبضے میں لے لئے، ایم کیو 9 ڈرون مارگرایا ، پاسداران انقلاب

    ممتاز مورخ و سینئر بیوروکریٹ عبدالعزیز خان لونی کی رسم سوئم، سیاسی، سماجی اور قبائلی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت

    مقبول خبریں

    مہمند: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق

    MQM-170 چار ڈرونز قبضے میں لے لئے، ایم کیو 9 ڈرون مارگرایا ، پاسداران انقلاب

    فیصل آباد: سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ ،ریکارڈ یافتہ ملزمان نوخیز موٹا،حسنین چنٹو اپنے ساتھیوں کی گولیوں سے مارے گئے

    آندھرا کے ساحل سے سمندری طوفان ‘موراسو’ کی ٹکر، تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کا سلسلہ جاری

    ایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6,210 ارب روپے کا اضافہ، مجموعی قرض جی ڈی پی کا 71.7 فیصد ہو گیا

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.