Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر قانونی فلیش لائٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 50 سے زائد   برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ رپورٹ ڈاگٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف

    ایس ایس پی عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر غیر قانونی فلیش لائٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن 50 سے زائد غیر قانونی فلیش لائٹس برآمد ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور QPM, PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں غیر قانونی فلیش لائٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کے سلسلے میں ڈیجیٹل اسنیپ چیکنگ اور کومبنگ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران عمرکوٹ پولیس نے 50 سے زائد غیر قانونی فلیش لائٹس برآمد کر لیں۔عوام الناس کے لیے خصوصی ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر غیر قانونی فلیش لائٹس نصب کرنے اور استعمال کرنے سے گریز کریں، کیونکہ یہ تیز روشنی دیگر شہریوں کی بینائی متاثر کرنے کے ساتھ ٹریفک حادثات کا سبب بھی بنتی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔عمرکوٹ پولیس کی جانب سے غیر قانونی فلیش لائٹس کے خلاف کارروائیاں اور ڈیجیٹل اسنیپ چیکنگ و کومبنگ آپریشن جاری رہیں گے۔

    Related Posts

    مولانا فضل الرحمٰن کا اکوڑہ خٹک کا دورہ؛ خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت اور اساتذہ سے ملاقاتیں

    سکھر ، مضر صحت گوشت کے خلاف انتظامیہ کا بڑا آپریشن

    سموگ کی روک تھام کے حوالے سے محکمہ زراعت توسیع خوشاب کے زیرِ اہتمام آگاہی مہم اور کسان اجتماع

    مقبول خبریں

    مولانا فضل الرحمٰن کا اکوڑہ خٹک کا دورہ؛ خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت اور اساتذہ سے ملاقاتیں

    میاں چنوں: خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات ناصر شاہ کی مخدوم عارف زمان قریشی کے اہلِ خانہ سے تعزیت

    تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: یو اے ای نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، 4 افراد جاں بحق ، 14 زخمی

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.