Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر ، مضر صحت گوشت کے خلاف انتظامیہ کا بڑا آپریشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت )

     

    سکھراسسٹنٹ کمشنر نیو سکھر بشریٰ منصور اور اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی سارہ فراز ہمراہ مختیارکار سکھر سٹی نے سندھ فوڈ اتھارٹی، بیورو آف پرائسز اینڈ سپلائی کنٹرول اور ویٹرنری آفیسر کے ہمراہ علی الصبح تعلقہ سکھر سٹی اور تعلقہ نیو سکھر کے مختلف علاقوں میں گوشت کی دکانوں پر اچانک چھاپے مارے۔چھاپوں کے دوران نیو سکھر، گھنٹہ گھر اور ملحقہ علاقوں میں متعدد قصابوں کی دکانوں کی چیکنگ کی گئی۔ دورانِ چیکنگ بڑی مقدار میں مضر صحت، بدبودار اور ناقابل استعمال گوشت برآمد ہوا، جسے موقع پر ہی قبضے میں لے کر تلف کر دیا گیا۔ویٹرنری آفیسر کی رپورٹ کے مطابق برآمد شدہ گوشت بیمار جانوروں کا تھا اور انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر تھا۔انتظامیہ کی جانب سے ناقص گوشت فروخت کرنے، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور سرکاری نرخ سے زائد قیمت وصول کرنے پر متعدد دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے، جبکہ بعض دکانوں کو سخت وارننگ جاری کی گئی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرز نے کہا کہ شہریوں کو مضر صحت اور ناقص خوراک فراہم کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری رہے گی اور عوام کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

    Related Posts

    غیر قانونی فلیش لائٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 50 سے زائد   برآمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا اکوڑہ خٹک کا دورہ؛ خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت اور اساتذہ سے ملاقاتیں

    سموگ کی روک تھام کے حوالے سے محکمہ زراعت توسیع خوشاب کے زیرِ اہتمام آگاہی مہم اور کسان اجتماع

    مقبول خبریں

    مولانا فضل الرحمٰن کا اکوڑہ خٹک کا دورہ؛ خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت اور اساتذہ سے ملاقاتیں

    میاں چنوں: خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات ناصر شاہ کی مخدوم عارف زمان قریشی کے اہلِ خانہ سے تعزیت

    تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: یو اے ای نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، 4 افراد جاں بحق ، 14 زخمی

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.