Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوشہرہ: اسسٹنٹ کمشنر اوگی مانسہرہ عادل وسیم کی گاڑی پر فائرنگ، شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرہ :نوشہرہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے مانسہرہ کی تحصیل اوگی کے اسسٹنٹ کمشنر عادل وسیم کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
    سینئر صحافی محمد فہیم کے مطابق مانسہرہ میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر عادل وسیم کا تعلق نوشہرہ کے نواحی علاقے صالح خانہ سے ہے۔
    وہ اپنے آبائی گاؤں چھٹیاں گزاری کے بعد واپس روانہ ہو رہے تھے کہ نوشہرہ کی حدود میں پہلے سے گھات لگائے نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں عادل وسیم گولیوں کا نشانہ بن کر شدید زخمی ہو گئے۔
    واقعے کے فوراً بعد زخمی اسسٹنٹ کمشنر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کو طبی امداد فراہم کر رہی ہے۔
    فائرنگ کے اس دل دہلا دینے والے واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور واقعے کی تمام تر پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں تاکہ ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

    Related Posts

    عوام پر ایک اور مہنگائی بم: ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ!

    آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملہ، عمان نے 25 ملاحوں کو بچا لیا، ایران نے 3 ٹینکر روک دیے

    سعودی عرب پرحملے، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    مقبول خبریں

    عوام پر ایک اور مہنگائی بم: ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ!

    نوشہرہ: اسسٹنٹ کمشنر اوگی مانسہرہ عادل وسیم کی گاڑی پر فائرنگ، شدید زخمی

    آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملہ، عمان نے 25 ملاحوں کو بچا لیا، ایران نے 3 ٹینکر روک دیے

    سعودی عرب پرحملے، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    بھارت میں غربت کی شرح میں غیر معمولی کمی، پاکستان میں 29 فیصد بڑھ گئی، ورلڈ بنک رپورٹ

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.