Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملہ، عمان نے 25 ملاحوں کو بچا لیا، ایران نے 3 ٹینکر روک دیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :عمانی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے قریب حملے کا نشانہ بننے والے تجارتی جہاز میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد عملے کے 25 ارکان کو بحفاظت نکال لیا جبکہ ایران نے تین تیل بردار جہازوں کو روکنے کی اطلاع دی ہے۔
    عمان کے میری ٹائم سکیورٹی سینٹر نے بتایا کہ پاناما کے پرچم بردار تجارتی جہاز ریٹی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں اس پر آگ لگ گئی۔ عمانی بحریہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جہاز کے عملے کے 25 ارکان کو بحفاظت نکال لیا۔ انہیں طبی امداد بھی فراہم کی گئی، تاہم ان کی حالت سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
    دوسری جانب ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین تیل بردار جہازوں کو روکنے کی اطلاع دی ہے۔ ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ان جہازوں کو نامعلوم نوعیت کے واقعات پیش آنے یا بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد روکا گیا۔
    28 فروری کو ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے تہران نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت محدود کر رکھی ہے۔ یہ اہم بحری گزرگاہ معمول کے حالات میں دنیا کی مجموعی تیل کھپت کا تقریباً پانچواں حصہ عالمی منڈیوں تک پہنچانے کا ذریعہ ہے۔

    Related Posts

    عوام پر ایک اور مہنگائی بم: ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ!

    نوشہرہ: اسسٹنٹ کمشنر اوگی مانسہرہ عادل وسیم کی گاڑی پر فائرنگ، شدید زخمی

    سعودی عرب پرحملے، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    مقبول خبریں

    عوام پر ایک اور مہنگائی بم: ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ!

    نوشہرہ: اسسٹنٹ کمشنر اوگی مانسہرہ عادل وسیم کی گاڑی پر فائرنگ، شدید زخمی

    آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملہ، عمان نے 25 ملاحوں کو بچا لیا، ایران نے 3 ٹینکر روک دیے

    سعودی عرب پرحملے، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    بھارت میں غربت کی شرح میں غیر معمولی کمی، پاکستان میں 29 فیصد بڑھ گئی، ورلڈ بنک رپورٹ

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.